سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1666 results

92

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

92
93

عید کے موقع پر مہمان کا صدقۂ فطر کس پر واجب ہے؟

جواب: صاحبِ نصاب ہو، تو اسی کے مال سے ادا کیا جائے گا، یونہی مہمان مالکِ نصاب ہے، تو ا س کا صدقۂ فطر بھی اُسی پر واجب ہو گا، میزبان پر نہیں،البتہ اگر میزبا...

93
94

صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟

سوال: زید صاحبِ نصاب نے قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر پالا، پھر کچھ عرصہ بعد ایک بکرا خریدا جوکہ قیمت اور خوبصورتی دونوں ہی میں اُس دنبے سے بھی اعلی ہے۔ اب کیا یہ ممکن ہے کہ زید اُس دنبے کی قربانی کے بجائے بکرے کی قربانی کردے؟

94
96

امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم

سوال: اگر امام صاحب شرعی فقیرہیں اور سید یا ہاشمی نہیں ہیں ،تو انھیں فطرانہ دے سکتے ہیں ،جبکہ فطرانہ ان کی تنخواہ میں نہ دیاجائے بلکہ علیحدہ سے دیاجائے۔اگران میں سے کوئی شرط نہ پائی گئی توامام صاحب کودینے سے فطرانہ ادانہیں ہوگا۔

96
97

زکوٰۃ کب واجب ہوتی ہے؟

جواب: صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوٰۃ فرض ہوگی چاہے وہ کوئی سا بھی مہینا ہو تاخیر جائز نہیں گناہ ہے، مثلاً کوئی شخص شوال المکرم ک...

97
98

صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

98
99

عالمِ دین کو زکوٰۃ دینا

جواب: صاحب اگر فقیرِ شرعی ہیں(یعنی ان کے پاس قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کے برابرکسی قسم کا مال موجود نہیں ہے) اور وہ سی...

99