
حج قران کرنے والے کا حج سے پہلے نفلی طواف کرنا
سوال: قارن، حج و عمرہ کے درمیان نفلی طواف کر سکتا ہے ؟
چپل پہن کر طواف کرنا کیسا – شرعی حکم اور رہنمائی
سوال: کیا احرام کی حالت میں ایسی چپل پہن کر طواف کرسکتے ہیں جس میں پاؤں کے درمیان والا حصہ کھلا رہتا ہو؟
طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم
سوال: ایک مرد عورت حج میں کنکری اور حلق سے فارغ ہوگئے تھے، مگر ابھی طواف الزیارہ نہیں کیا تھا، اور طواف الزیارہ سے پہلے انہوں نے اورل سیکس کرلیا، اب ایسی صورت میں ان پر کیا حکم ہوگا ؟
طواف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: طواف کرتے ہوئے قران کریم کی تلاوت کاکیاحکم ہے ؟
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: طواف اور سعی کر سکتے ہیں، اس میں حرج نہیں، البتہ نمازِ طواف تین اوقاتِ مکروہہ (یعنی طلوع آفتاب سے تقریباً 20 منٹ بعد تک،استواء شمس سے سورج ڈھلنے تک جس...
حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا
سوال: اگر کسی حاجی نے طوافِ زیارت کے فوراً بعد طوافِ وداع کر لیا اور حج کی سعی اس کے بعد ادا کی، تو اس کا کیا شرعی حکم ہوگا؟
نفلی طواف کے لئے میقات پر جانا اور احرام باندھنا
سوال: کیا نفلی طواف کےلیے میقات پے جانا ہوگا ؟
زندہ رشتے داروں کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: طواف کر سکتے ہیں نام لینا ضروری نہیں۔ نیز سب کی طرف سے کرنے کی صورت میں ہر کسی کا الگ الگ چکر میں نام لینا ضروری نہیں سب کی نیت کرنے سے سب کو ہو ج...
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک جاننے والا شخص عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گیا وہاں جا کراس نے طواف حجر اسود کی بجائے رکن یمانی سے شروع کیا اور سعی اور حلق کروا کر عمرہ مکمل کیا پھر دوسرے عمرے میں وہ میرے ساتھ تھا ہم نے طواف حجر اسود سے شروع کیا تو اس نے بتایا کہ وہ تو رکن یمانی سے طواف شروع کرتا رہا ہے لہذامیں نے اسے بتایا کہ طواف حجراسود سے شروع ہوتا ہے لیکن پورے مسئلے کا مجھے بھی پتہ نہیں تھا لہذااب ہم پاکستا ن واپس آچکے ہیں ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ شخص نے جو طواف رکن یمانی سے شروع کیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل :عثمان علی عطاری (شاہ نور پارک ،کوٹ خواجہ سعید لاہور)