
حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟
جواب: قیامت تک نہیں ہوسکتا ۔ہاں کچھ بستیوں والے یا کچھ افراد مشرک و مرتد ہوجائیں گے۔ دیکھیے!اس امت کے کچھ گروہ کی بد عقیدگیاں حدِ کفر و ارتداد تک پہنچ چ...
ترتیبِ قرآن نزولِ قرآن کے مطابق کیوں نہیں رکھی گئی ؟
سوال: جب قرآن پاک سورۂ علق سے نازل ہونا شروع ہوا، تو سورۂ بقرہ سے کیوں ترتیب دیا گیا ؟ اگر کوئی اعتراض کرے کہ جس طرح اللہ پاک نے نازل فرمایا تھا اسی ترتیب کے مطابق کیوں نہیں رکھا گیا، تو اس کا کیا جواب دیا جائے گا؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: قرآن و حدیث میں بہت واضح طور پر بیان ہوئی ہے، یہی ناسور ہمارے معاشرے کے بعض افراد میں بھی پایا جاتا ہے اور وہ مختلف حیلے بہانوں سے جن پر زور چلتا ہے، ...
حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا حائضہ عورت بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآنِ پاک پڑھ سکتی ہے؟
قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص قرآن پڑھنا نہیں جانتا، تو وہ یہ طریقہ اختیار کرتا ہے کہ وضو کر کے قرآن لے کر بیٹھ جاتا ہے پھر اس پر انگلی پھیرنا شروع کردیتا ہےاور زبان سے کوئی ورد بھی کرتا ہے، ہمارے گاؤں میں اس طرح کے بعض لوگ پائے جاتے ہیں،اس طرح کرنے سے کیا تلاوت والا ثواب حاصل ہوگا ؟
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: قرآن کریم میں بھی موجود ہو، تو اس میں طرفین(امام اعظم ابو حنیفہ و امام محمد رحمۃ اللہ علیہما ) اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کا اختلاف ہے۔ امام اب...
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
سوال: قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا قرآن مجید کو ہم بند کرسکتے ہیں؟
انگوٹھی پر مقدس نام لکھوانا اور ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ؟
جواب: قرآن اومن اسمائہ تعالی، لمافیہ من ترک التعظیم وقیل لایکرہ ان جعل فصلہ الی باطن الکف ولوکان مافیہ شیئ من القرآن اومن اسمائہ تعالی فی جیبہ لاباس بہ وکذا...
اسمِ جلالت "اللہ" کے ساتھ "تعالی" کا لفظ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: ہم اللہ پاک کے نام کے ساتھ تعظیماً لفظ "تعالیٰ" بھی لکھتے اور بولتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا لفظ "تعالٰی" کہیں قرآن پاک یا احادیث میں موجود ہے؟ اور کیا لفظ "تعالٰی" کو بطور ذکر پڑھا جا سکتا ہے، ایک شخص درود پاک صلی اللہ علی محمد کو صلی اللہ تعالیٰ علی محمد اس لیے پڑھنا چاہتا ہے کہ درود پاک کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ بھی ہو جائے گا۔ اس کی یہ سوچ کیسی ہے۔ رہنمائی فرما دیجیے۔
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: ذکر کر کے "غسل " یعنی دھونا مراد لیا جاتا ہے،چنانچہ عمدۃ القاری،نخب الافکار،اللباب وغیرہا دیگر کتبِ شروح احادیث و فقہ میں ہے،واللفظ للاوّل:”وأجابوا...