
نماز میں قراءت کی آواز کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں قراءت کے دوران اتنی آواز ہونا ضروری ہےکہ جب کوئی مانع نہ ہو تو خود سن سکے۔ایسا کیوں ضروری ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا
سوال: کیا نماز کی قراءت میں آیۃ الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: سر دھوئے گااور حضرت مسور بن مخرمہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا کہ اپنا سر نہیں دھوئے گا، تو(روای ، حضرت عبد اللہ بن حنین رَضِیَ اللہ تَعَال...
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
جواب: سرمہ لگانا اور مہندی لگانا، اسی طرح سُرخ ، گلابی اور طرح طرح کے رنگ والے کپڑے جن میں زینت ہوتی ہے سب کو ترک کرے۔ ہاں عذر کی وجہ سے ان میں سے کچھ چیز...
مقیم تیسری و چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟
جواب: قراءت کے حق میں لاحق کی طرح ہوتا ہے، اور لاحق اپنی بقیہ رکعتوں میں( قراءت کے معاملے میں) مقتدی کے حکم میں ہوتاہے، اور مقتدی امام کے پیچھے قراءت نہیں...
نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
سوال: نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص بیمار ہے تو اس کے لئے کہا جاتا ہے کہ سیاہ رنگ کا بکرا یا مرغا لے کر مریض کے سر پر سات بار وار کر صدقہ کردیں۔اس طریقہ کے بارے شریعت مبارکہ کے کیا احکام ہیں؟
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
سوال: سر کے مسح کے لیے ہاتھوں کو پانی سے تر کرتے ہیں، تو مسح کرنے سے پہلے اگر کسی چیز کو ہاتھ لگا لیا، مثلاً: ٹونٹی (نَل) بند کیا یا دوپٹہ کو سر سے پیچھے کیا، تو کیا پھر سے ہاتھوں کو دھونا پڑے گا یا اسی سے مسح کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟
تہجدکی باجماعت نمازمیں قراءت کیسے کی جائے؟
سوال: تہجد کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی اور امام نے بلند آواز سے قراءت نہ کی تو نماز ہو جائے گی ؟