
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
سوال: قسم کے کفارے میں ہےکہ جو غریب شخص مساکین کو کھانا کھلانے یا انہیں کپڑا پہنانے پر قدرت نہ رکھتا ہوتو کیا وہ روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرسکتا ہے؟ اگر کرسکتا ہے تو روزوں کے بعد پھر اگر اس کے پاس کبھی مال آجائے تو کیا اب اُسے نئے سرے سے دوبارہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مال کی حفاظت اور اس کی تشہیر کرنا،نابالغ کے ولی یا سرپرست پرلازم ہوگی اور تشہیر کے بعد لقطہ کے مال کو صدقہ کر دیا، بعد میں لقطہ کا مالک مل گیا اور...
عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا
جواب: مجموعہ ان میں سے سب سے چھوٹے حصہ کی چوتھائی کے برابر ہوتو بھی نماز نہ ہوگی۔ • اور اگر یہ دونوں صورتیں نہیں(یعنی یاتواعضائے سترمیں سے کوئی عضوبھ...
چوری کامال بیچنے والے سے خریداری کرنا
سوال: ایک شخص دیگر مال کے ساتھ چوری کا مال بھی بیچتا ہے تو اس سے مال خریدنا کیسا ہے؟
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: مال ہونے والے آلات یا سامان تین طرح کا ہوتا ہے۔(1) جسےباقی رکھ کر نفع اٹھایا جاتا ہے۔ (2) جسے ہلاک کر کے نفع اٹھا یا جاتاہےاورکام میں اس کا عین یا اثر...
جواب: مجموعہ رسائلِ ابن عابدین میں ہے’’ومن المکفرات ایضا السحر الذی فیہ عبادۃ الشمس ونحوھا فان خلی عن ذلک کان حراما،لا کفرا ‘‘ترجمہ:او ر کفریہ چیزوں میں سے ...
کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟
سوال: اگر کسی کافر کا مال دبایا ہو اور وہ مر گیا اب مال واپس کرنا ہے،تلاش کے باوجوداس کے ورثا بھی نہیں ملے، تو کیا کیا جائے؟
چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ
سوال: میں کاسمیٹک اور انڈر گارمنٹس کی دوکان پر تقریباً 20 سال سے جاب کررہا ہوں، اب میں اس دوکان میں مالک کے ساتھ پارٹنرشپ کرنا چاہتا ہوں، فی الوقت دوکان میں16 لاکھ روپے مالیت کا مال موجود ہے۔ اب میں مزید 04 لاکھ روپے نقد ملا کر شریک ہونا چاہتا ہوں، کام ہم دونوں پارٹنر کریں گے لیکن میں زیادہ کام کروں گااور نفع دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا۔براہ کرم اس چلتے کاروبار میں شرکت کا جائز طریقہ ارشاد فرمادیجیئے ۔
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
جواب: مال داؤ و خطر(Risk) پر لگایا گیا ہے اورہر فریق کی طرف یہ امکان(possibility) موجود ہے کہ اس کا مال دوسرے کو مل جائے اور یہی جوا ہے اور اس صور ت میں اگر...