سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 708 results

91

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

91
92

زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: بھیک مانگتے پھرتے ہیں انہیں سوال کرنا حرام، اور جو کچھ انہیں اس سے ملے وہ ان کے حق میں خبیث ۔۔۔انہیں بھیک دینا منع ہے کہ معصیت پر اعانت ہے، لوگ اگر ن...

92
93

پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا آپریشن ہوا ہوتا ہے اور انہیں پیشاب کی تھیلی (Urine bag) لگی ہوتی ہے ، تو وہ نماز پڑھنے کے لیے اُس بیگ کے ساتھ ہی مسجد میں آجاتے ہیں ۔ کیا شرعاً ان کے لیے اس یورین بیگ کے ساتھ مسجد میں آنا ، جائز ہے ؟ ایسا مریض اگر مسجد میں آئے اور صف کے کونے میں کھڑا ہوجائے اور وہ بیگ بھی ایک سائیڈ میں رکھ دے ، تو کیا اس طرح نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ سائل: محمد یوسف قادری (برنس روڈ ، کراچی)

93
94

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

جواب: بھیک مانگ رہا ہے۔(فیض القدیر، جلد5، صفحہ 151، مطبوعہ المكتبة التجارية الكبرى ، مصر ) امام اہلسنَّت، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَی...

94
95

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: بھیک مانگیں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی شفاعت فرمائیں۔اسی ضمن میں ایک واقعہ ملاحظہ ہو: چنانچہ تفسیر ثعلبی و تفسیر قرطبی میں مذکورہ آ...

95
96

دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: بھیک مانگنے والے کوبھی کھلاؤ۔(القرآن الکریم، پارہ 17، سورۃ الحج، آیت نمبر 36) صحیح مسلم میں ہے:”عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ص...

96
97

چار پانچ سال کے بچوں کو مسجد میں لانا

سوال: چھوٹے بچے جیسے چار پانچ سال کے ہوں تو ان کو مسجد میں لانا کیساہے؟

97
98

امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟

جواب: مسجد میں دوڑنا یا زور سے قدم رکھنا،جس سے دھمک پیدا ہو، بذاتِ خود منع ہے،لہذا نمازی کو چاہئے کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرمان پر عمل اور م...

98
99

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

جواب: مسجد سے نکلنا مکروہ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے ،ہاں ضرورت ہو ، مثلاً کسی دوسری مسجد کا امام یا منتظم ہے یا استنجے وغیرہ کی حاجت ہے یا ضرورت تو نہیں...

99
100

اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟

جواب: مسجدکے قریب کچھ زمین ہے کہ جس میں ،مسجدمیں پانی کے متعلق خدمت پیش کرنے والے خادمین کاشت کاری کرتے ہیں اورجوپیداوارحاصل ہوتی ہے ،اس میں سے خراج اداکرک...

100