
نمازِ جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ نماز جنازہ میں اگر امام صاحب بھول کر پانچویں تکبیر کہہ دیں، تو کیا نماز جنازہ ادا ہو جائے گی یا دوبارہ لوٹانا ہوگی؟ سائل: محمد محمود (جھنگ)
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: مقام پر فرماتے ہیں:”بقدر سنت غسل و کفن و دفن میں جس قدر صرف ہوتا ہے ، بقیہ ورثاء صرف اسی قدر کے حصہ رسد ذمہ دار ہو سکتے ہیں، فاتحہ و صدقات و سوم و چہل...
جواب: مقام پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اس سے متعلق ارشاد فرماتے ہیں:” مسلمانوں کا کام حتی الامکان صلاح پر محمول کرنا واجب۔“(فتاوٰی رضویہ،ج 16،ص 476،رضاف...
مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)جب انسان شرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلے تووہ کس مقام سےنمازمیں قصرکی ابتداء کرے گا؟ (2)جوشرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلاوہ اگرراستے میں مثلا50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعد گاڑی تبدیل کرتاہے یاجاتے جاتے 50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعدکچھ دیررک کراپناکوئی کام کرتاہے جبکہ گھرسے نکلتےوقت اس کاارادہ شرعی مسافت تک جانے کاتھاتوایسی صورت میں قصرکے احکام باقی رہیں گے یانہیں؟اوراگروہ گھرسے شرعی مسافت کے ارادے سے نہیں نکلابلکہ گھرسے نکلتے وقت اس نے یہی نیت کہ میں ابھی 50کلومیڑفاصلے پرموجودفلاں مقام تک جارہاہوں وہاں اپناکام کروں گاپھروہاں سے آگے50کلومیڑجاناہے اس صورت میں وہ نمازوں میں قصرکرے گایانہیں ؟ سائل :رمضان(حافظ آباد)
پچھلے مقام میں دوا داخل کرنے سے وضو کا حکم
سوال: شرمگاہ میں پیچھے کے مقام میں دوا داخل کرنےسے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ بواسیر وغیرہ میں استعمال کی جانے والی دوائیں کیا وضو کے بعد لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یانہیں؟
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: مقام پر ہے:’’(و العبرۃ بالحلقۃ) من الفضۃ (لا بالفص) فیجوز من حجر و عقیق و یاقوت و غیرھا‘‘یعنی انگوٹھی چاندی کی ہونے میں اعتبار حلقے یعنی دائرے کا ہے، ...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: مقام سے آگے بڑھنے کا حکم دیا)، راوی کہتے ہیں ، پھر آپ عَلَیْہِ الصَّلاۃُ وَ السَّلام نے حضرت بلال رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کو حکم دیا، توانہوں نے ا...
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
جواب: مقام پر عید کی نماز ہو چکی ہو۔ البتہ بیرون ملک والا شخص جہاں موجود ہے، اگر وہاں دس ذوالحج کی صبح صادق کا وقت ہو گیا ہے، تو اب پاکستان کے دیہات میں قر...
مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟
سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ کسی مقام کے وطن اقامت قرار پانے کےلیے وہاں پندرہ راتیں مسلسل گزارنے کی نیت ضروری ہے اگرچہ دن کسی دوسری جگہ پر گزارے۔سوال یہ ہے کہ یہاں رات کا اعتبار کرنے کی وجہ کیا ہے،دن کا اعتبار کیوں نہیں کیا گیا؟
اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟
جواب: مقام الاوکان الشیخ عبدالقادر اعلاہ ولاسقی ﷲ حبیبا کاساً من حبہ الاوکان الشیخ عبدالقادر اھناہ، ولاوھب ﷲ لمقرب حالاالاوکان الشیخ عبدالقادر اجلہ، وقد اود...