
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: کفارہ کی وصیت کردیں، غرض یہ ہے کفارہ اس وقت ہے کہ روزہ نہ گرمی میں رکھ سکیں نہ جاڑے میں، نہ لگاتار نہ متفرق اور جس عذر کے سبب طاقت نہ ہو اس عذر کے جان...
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کریں گی۔ اب ان کا وہ کام ہوگیا ہے ، تو منت کے وہ نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہیں کہ تھوڑے آج پڑھ لیے ، پھر اگلے دن ، پھر کچھ دنوں بعد ، اس طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی ۔
مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ مسجد میں بیچی یا خریدی جانے والی شے لائے بغیر اگر خریدو فروخت کی جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اگر ناجائز ہو اور اس کے باوجود بھی کوئی مسجد میں سودا کرلے تو اس بیع کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس کی وجہ سے کوئی کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: کفارہ ہوں ۔علماء اس کی ممانعت کی وجہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ مانگنے والےمسجد کے آداب کا خیال نہیں رکھیں گے، نمازیوں کے آگے سے گزریں گے، گردنیں پھ...
دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن یوں منت مانے کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اسلامی بہنوں کے تحت ہونے والے بارہ (12) اجتماعات میں لگاتارشرکت کروں گی ،اب اگر کسی وجہ سے اُس کا کوئی اجتماع رہ جائے،تو کیا اب اسے دوبارہ سے 12 اجتماع شروع کرنے ہوں گے یا پھر جتنے رہ گئے ہیں اُسے پورا کرسکتی ہے؟
بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا
سوال: کچھ عورتیں اس طرح منت مانتی ہیں کہ میرے بچے کی یہ بیماری دور ہوگئی، تو میں فلاں مزار پر جا کر بچے کو گڑ میں تولوں گی، توان کا اس طرح کی منت ماننا کیسا؟
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: کفارہ ادا فرمادیا تھا، لہٰذا اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ نکاح بغیر مہر کے ہوا تھا۔ (٢)اور اگر تعلیم قرآن کو ہی مہر مان لیا جائے،تو یہ حدیثِ پا...
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
سوال: زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں کو کھانا کھلاؤں گا، پھر وہ کام بن گیا ،تو کیا زید پر کھانا کھلانا لازم ہو جائے گا؟
آیتِ کریمہ پڑھنے کی منت ماننےاور اس منت کو پورا کرنے کاحکم
سوال: میں نے منت مانی تھی کہ میرا کام پورا ہو جائے تو ایک رات میں 10,000 مرتبہ آیت کریمہ پڑھوں گا۔ لیکن کوشش کے باوجودایک رات میں مجھ سے یہ تعداد پوری نہیں ہوتی ،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: کفارہ لازم ہے ،لیکن بچہ نماز توڑ دے تو نماز کے اعادے کا حکم دیا جائے گا۔ سنن ابی داؤد کی حدیث پاک ہے،حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمارشاد ف...