سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 2826 results

91

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

91
92

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

جواب: جمعہ، عیدین، تراویح اور رمضان کی وتر میں بھی جہر کرے گا۔اور اس کے علاوہ نمازوں میں آہستہ قراءت کرے گا، جیساکہ دن کے نوافل پڑھنے والاآہستہ آوازمیں پ...

92
93

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟

93
94

جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم

سوال: اگر خطبہ جمعہ کا کچھ حصہ سنا مثلاً درمیان سے آخر تک تو کیا خطبہ جمعہ سننے کا واجب ادا ہو گیا؟

94
95

پیشاب کے بعد منی نکلنے سے غسل کا حکم

سوال: پیشاب کرنے کے بعد اگر منی نکلے تو کیا غسل فرض ہو جائے گا؟

95
96

تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: منی الی مکۃ جاز بلا کراھۃ والأفضل أن یقیم ویرمی فی الیوم الرابع)أی لفعلہ صلی اللہ علیہ وسلم( وإن لم یقم نفر قبل غروب الشمس )‘‘ترجمہ:اور جب کوئی شخص...

96
97

ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم

جواب: منیۃ المصلی ، مفسدات الصلاۃ ، صفحه 387 ، مطبوعه لاهور ) اگر کسی نے ایک رکن میں تین بار پاؤں اٹھا کر استعمال کیا ، تو عملِ کثیر کی وجہ سے اس کی ن...

97
98

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟

98
99

جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجد میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب ایساشخص خطبہ سنے یا جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے کب ادا کرے؟

99
100

جسم پرموجودخشک منی پاک کرنے کاطریقہ

سوال: منی جسم کے کسی حصے پر لگی اور خشک ہو گئی،تو کیا اسے بھی رگڑ کر صاف کریں، تو وہ حصہ پاک ہو جائے گا؟

100