
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
جواب: ناف، امام شافعی ،امام احمد اور جمہور ائمہ کا موقف یہی ہے کہ سجدے میں جاتے وقت پہلے گھٹنوں کو رکھے اور پھر ہاتھوں کو،اس کی تائید میں متعد د احادیث...
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: نام کا راوی ہے، جس کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے۔تاہم یہ بات یاد رہے کہ والدہ کے بلانے پر نفل نماز توڑ دینے کا حکم ایک صحیح حدیث پاک(جس میں بنی اسرا...
نانی کے بھائیوں،ان کی اولاد اور نانی کے بھانجے سے پردے کا مسئلہ
سوال: کیا مجھے نانی کے بھائیوں اور ان کی اولاد سے بھی پردہ ہے اور نانی کے خاص(سگے) بھانجے سے بھی پردہ ہے ؟
ماہ محرم میں گھر کی صفائی کرنا کیسا ؟
سوال: محرم الحرام کے مہینے میں گھر میں جھاڑو دینا یا صفائی کرنا کیسا ہے؟
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟
بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، اس کے ساتھ خاتون عمرہ پر جاسکتی ہے یا نہیں
جواب: نامحرم ہے، خواہ وہ عمر میں بڑا ہو یا چھوٹا، بہر صورت بالغہ یا قریب البلوغ عورت کااپنے بہنوئی سے پردہ ہے۔ لہذا عورت کا اپنے بہنوئی کو بھائی یا عارضی مح...