
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
سوال: اگر نماز پڑھتےہوئے کسی اسلامی بہن کےبال لمبےہونےکی وجہ سےدوپٹے سے باہر نظر آرہےہوتو نمازہوجائےگی یانہیں ؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: نماز پڑھے اور اعضائے ستر میں سے کسی عضو کا چوتھائی حصہ ظاہر ہو تو نماز نہیں ہوگی،اگرچہ وہ تنہائی میں ہی نماز پڑھے،کیونکہ نماز کے لئے چھپانے کے حکم میں...
نمازمیں خاتون کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو کیا حکم ہے؟
سوال: خاتون نماز پڑھے لیکن اس کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو اس صورت میں اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: نماز کے لیے کھڑا ہو تو بیشک وہ رب سے مناجات کر رہا ہوتا ہے یا اُس کے رب کی رحمت ، اُس کے اور قبلہ کے درمیان ہوتی ہے، لہذا تم میں سے ہر گز کوئی قبلہ ...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: نمازیوں میں بھی کافی تشویش پائی جارہی ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں بلا شبہ مسجد انتظامیہ کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ وہ زید کو احاطہ مسجد میں نکالے ...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں نماز میں سجدہ کی ادائیگی کے دوران اگر لیڈیز کا اسکارف، یا دوپٹہ منہ پر لگ جائے تو کیا معاملہ ہوگا؟
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو، اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں ادا کرسکتا ہے۔ کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے سلام پھیردے یا پھر اس پر اسی وقت نماز کو توڑنا ضروری ہوگا؟
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کسی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے، تو سنا ہے کہ اگر وقت کے اندر نماز کا اعادہ کریں، تو واجب ہونے کے طور پر اعادہ ہو گا اور وقت کے بعد اس کا اعادہ واجب نہیں،بلکہ مستحب ہوتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟
حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟
جواب: سری حاجتِ طبعی جو مسجد میں پوری نہ ہو سکتی ہو ۔ جیسے پاخانہ، پیشاب، استنجا، وضو اور غسلِ جنابت ۔اگر فنائے مسجد میں وضو و غسل کے لئے جگہ بنی ہو تو باہر...