
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
حج تمتع والا 8 ذوالحجہ کو حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟
سوال: حج تمتع کرنے والا،عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دیتا ہے،توکیا اب اسے 8 ذو الحجہ کو احرام باندھنے میقات سے باہر جانا ہوگا؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ احرام میقات کے باہر سے باندھ کر آنا ہوتا ہے۔اور یہ بھی بتادیں کہ ہم نیت کیاکریں گے؟کیونکہ حج تمتع کی نیت تو ہم پہلے ہی کرچکے تھے (یعنی ہماری تو پہلے سے ہی نیت تھی کہ ہم حج تمتع کریں گے)۔
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: ہاتھ سے مقرر نہیں کی جائے گی، یہاں تک کہ اگر ان دونوں کے درمیان دس ہاتھ کا فاصلہ ہو اور کنویں میں نالی کا اثر پایا جائے، تو اس کنویں کا پانی نجس ہے او...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: ہاتھ بیچنا بھی جائزنہیں جوکھانے کے لیے خریدرہاہےکہ یہ گناہ پر معاونت کرنا ہے،البتہ اگر پتوجڑی ذبح کیےہوئے جانور کی ہواور خریدنے والے کے متعلق معلوم ہ...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص فرض غسل میں کسی عضو کو دھونا بھول گیا اورفجر کی نماز پڑھ لی، بعد میں اسے یاد آیا تو کیا اب اسے دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہوگا ؟ یا پھر اسی عضو کو دھولینا کافی ہوگا۔ نیز جو نمازِ فجر پڑھی اس کا کیا حکم ہوگا؟
ماتھے پر ٹیکا یا تِلک لگانے اور راکھی بندھوانے کا حکم
سوال: ہندؤوں کی طرح اپنے ماتھے پر ٹیکا لگانے یا کلائی پر راکھی بندھوانے یا باندھنے کا کیا حکم ہے؟
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟
سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
جواب: باندھنے کی جگہ ہوتا ہے اس کے مطابق جو ہشام نے امام محمد سے روایت کیا بخلاف وضو کے کہ وہاں کعب سے مراد ابھری ہوئی ہڈی ہے اور حدیث میں ان دونوں میں سے ک...