سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 3857 results

91

شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟

جواب: وضو کو توڑ دیتا ہے۔ نیز شراب ناپاک بھی ہوتی ہے، لہٰذا لباس یا جسم کا جو بھی حصّہ مجموعی یا متفرق طور پر درہم کی مقدار سے زیادہ آلودہ ہوا ،تواسے پ...

91
92

جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم

جواب: وضو کرکے) نماز و دیگر عبادات کی ادائیگی کرنا بلا حرج درست ہے جب تک غسل واجب کرنے والی کوئی اور چیز نہ پائی جائے ۔ نوٹ: جسم کے کون سے بال کاٹن...

92
93

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

جواب: وضو کیا، پھر مسجد قباء آیا اور اُس میں نماز ادا کی، تو اُس کے لیے ایک عمرہ کے برابر ثواب ہے۔(سنن ابن ماجۃ، باب ما جاء في الصلاة في مسجد قباء، جلد1، ...

93
94

امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟

94
95

زیرناف بال کاٹنے سے غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

جواب: وضو کرکے) نماز و دیگر عبادات کی ادائیگی کرسکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَل...

95
96

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟

96
97

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟

97
98

کیا برف سے وضو کرسکتے ہیں؟

سوال: برف سے وضو کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کر سکتے ہیں تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟

98
99

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

سوال: ہم نے سنا ہے کہ سردی میں وضو کرنے پر دوہرا اجر ملنے کی بشارت ہے، تو کیا فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص ہے یا گرم پانی سےوضو کرنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہو گی؟

99
100

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟

100