
کیا ناپاک صوفے یا بیڈ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: اگر بچہ صوفے یا بیڈ پر پیشاب کردے تو وہ جگہ خشک ہونے پر اس جگہ پر بیٹھ سکتے ہیں ؟ کیا اس صورت میں کپڑے پاک ہی رہیں گے؟
کیا جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟
جواب: پیشاب کی وجہ سے گردے کھانے کوناپسندفرماتے تھے ۔(کنزالعمال،کتاب الشمائل،ج07،ص110، مؤسسۃ الرسالۃ) مذکورہ بالاحدیث مبارک کے تحت علامہ عبد الرؤف من...
نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پیشاب یا پاخانہ کی شدت سے حاجت پیش آئی اور اس نے اسی حالت میں نماز مکمل کرلی اگرچہ بعد میں شدت ختم ہوگئی مگر اس کی وجہ سے وہ نماز مکروہ تحریمی واجب ...
سوال: بچے نے گاڑی کی سیٹ پر پیشاب کر دیا ہے اس کو کیسے پاک کریں،ابھی تو سیٹ سوکھی ہوئی ہے،مگر ہمارے ہاں سردیوں میں برف باری بھی ہوتی ہے اور کبھی کپڑے گیلے بھی ہوتے ہیں تو اس سیٹ کو کیسے استعمال کے قابل بنا سکتے ہیں۔
ناپاک زمین پنکھے کی ہوا سے خشک ہوجائے تو پاک ہوجائے گی ؟
سوال: چھوٹا بچہ کمرے میں پیشاب کردے تو کمرے میں دھوپ تو نہیں آتی کہ پیشاب اس سے خشک ہو، البتہ پنکھے کی ہوا سے خشک ہوجائے گا تو کیا اس سے بھی زمین پاک ہوجائے گی ؟
مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
جواب: پیشاب وغیرہ نجاست نہ لگی ہواور اگر منی تَر ہو یا اس مقام پرپہلے سے پیشاب وغیرہ نجاست لگی ہو یاوہ منی نہ ہو، بلکہ مذی یا ودی ہو، تو اسے شریعت مطہرہ ...
پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اٹھنے والا دھواں پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اگر اس میں سے دھواں اٹھے اور وہ بدن کو لگے، تو اس سے بدن یا کپڑے ناپاک ہوں گے یا نہیں؟
کپڑے سے بچے کا پیشاب دھو دیا لیکن بُو نہیں گئی تواس کا حکم
سوال: کسی خاتون کے بچوں نے پیشاب کیا اور اس نے کپڑا فورا نہیں دھویا اور وہ سوکھ گیا، اس عورت نے نلکے کےنیچے جاری پانی سے یقین آنے تک اچھے سے دھویا لیکن تب بھی اس کی بو نہیں گئی (کیوں کہ سوکھنے کے بعد پیشاب کے کپڑے کو اگر دھویا جائے تو اس کی مہک بہت مشکل سے جاتی ہے) تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگیا؟
استنجا کرنے کے بعد قطرے آتے ہوں، تو نماز کس طرح پڑھے؟
سوال: اگر کسی کو استنجا کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو ایسا شخص نماز کیسے پڑھے؟
سیمنٹ کا فرش سوکھنے سے پاک ہوگا یا نہیں؟
سوال: اگر سیمنٹ کے فرش پر بچہ چھوٹا پیشاب کر دے تو تھوڑی دیر بعد ہی پیشاب سوکھ جاتا ہے، تو کیا پیشاب سوکھ جانے کے بعد جگہ پاک ہو جائے گی یا نہیں؟