
دودھ دینے والے جانور کی قربانی کا حکم
جواب: والا جانوراگر قربانی کی شرائط پر پورا اترتا ہو، تو اس کی قربانی ہوجائے گی، لیکن دودھ دینے والے جانور کی قربانی ناپسندیدہ ہے۔ سنن ترمذی میں ہے کہ رسول ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: والا کسٹمر کال کے ذریعے حلال و حرام کسی بھی چیز کا آرڈر دے سکتا ہے اور آپ کی ذمہ داری ہو گی کہ آپ اس کا آرڈر وصول کر کے متعلقہ ریسٹورنٹ کو بھیجیں تاک...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: والا کوئی جاندار نہیں ہے اور نہ ہی اپنے پروں کے ساتھ اڑنے والا کوئی پرندہ ہے، مگر وہ تمہاری جیسی امتیں ہیں۔‘‘ (پ 7، س الانعام، آیت 38) اس آیت کے تحت ...
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
جواب: والا ،نگہداشت کرنے والا دوسر اشخص ۔ شرعی اصولوں کے مطابق یہ اجارہ فاسدہ ہے اوراس صورت میں پالنے والے کو اپنی ملکیت سے کھلائے گئے چارے کی قیمت اور اجرت...
وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک دھونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وضو میں کان کی لو دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: کان رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم یکرہ من الشاۃ سبعا المرارۃ والمثانۃ والحیاء والذکر والانثیین والغدۃ والدم(طبرانی نے معجم الاوسط میں عبد اللہ بن عمر ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
جواب: کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم یذبح)ای الشاۃ والبقرۃ(وینحر)ای الابل (بالمصلی)“یعنی:اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ میں بکری اور گائے کو ذبح، جب...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: کان کرے ،تو بھنگ لینا اور دکانداری کرنا،جائز ہے یا ناجائز؟تو اعلی حضرت رحمۃاللہ علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا:’’بھنگ اور افیون بقدر نشہ کھانا پینا حرام ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟