سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 939 results

91

زمین اور کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟

سوال: اگر فرش پر پیشاب گرا اور سوکھ گیا اور بو بھی باقی نہیں ہے اور کوئی نشان بھی نہیں ہے تو کیا فرش پاک ہوگا یا ناپاک؟ اسی طرح اگر کپڑے پر پیشاب لگ کر سوکھ گیا اور اس کی بو اور نشان باقی نہ رہا تو کیا کپڑا ناپاک مانا جائیگا ؟

91
92

جنبی شخص کے پسینے کا حکم

سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے تو یہ تو معلوم ہے کہ منی والی جگہ سے کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ پوچھنا ہے کہ اس شخص کو اگر پسینہ آئے اور وہ کپڑے پر لگ جائے تو اس کا پسینہ لگنے سے کپڑے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟

92
93

منی پاک ہے یا نا پاک؟

جواب: کپڑے کے جس حصہ پر منی لگ جائے اسے پاک کرنا ضروری ہے۔ منی ناپاک مادہ ہے۔ جیسا کہ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے:”وعن الحسن ان المنی بمنزلۃ البول فھؤلاء ال...

93
94

حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم

سوال: کیا خواتین حیض کے دنوں میں ناپاک کپڑوں کو پاک کر سکتی ہیں؟ یعنی اگر وہ کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کریں ،توکیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟

94
95

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

جواب: کپڑے سب پاک۔“ (فتاوی رضویہ، جلد3، صفحہ266، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) کنویں میں کوئی جانور یا پرندہ گر کر مر جائے تو اس کے احکام بیان کرتے ہوئے بہار شریع...

95
96

شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟

سوال: شاور سے نہاتے وقت ناپاک جسم پر پانی ڈالا اور تھوڑے فاصلے پرکپڑے ٹنگے تھے ان پر چھینٹے لگے ،اب معلوم نہیں کہ وہ پاک چھینٹے ہیں یا ناپاک تو کپڑوں کا کیا حکم ہے؟

96
97

چکناہٹ لگے ہاتھ ناپاک ہوجائیں، تو پاک کیسے کئے جائیں ؟

جواب: کپڑے پر ہاتھ لگا دینے سے کپڑا بھی ناپاک نہیں ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے :’’کپڑے یا بدن میں ناپاک تیل لگاتھا تین مرتبہ دھولینے سے پاک ہوجائے گا اگرچہ ...

97
98

زخم دھونے کے بعد چپک باقی ہے تو کیا حکم ہے؟

جواب: کپڑے وغیرہ سے لگنے سے کپڑے وغیرہ ناپاک نہیں ہوں گے اگرچہ کئی جگہوں پر لگ جائے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:” اگر خارش کے دانوں پر کپڑا مختلف جگہ سے بار با...

98
99

غیر مسلم کا تھوک و پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟

موضوع: کیا کافر کا تھوک اور پسینہ پاک ہے اور کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

99
100

ناپاکی کی حالت میں پہنے ہوئے کپڑے کیا ناپاک ہوں گے؟

سوال: اگر احتلام ہوجائے اور نجاست والے کپڑے اتار کر صاف ستھرے کپڑے پہن لئے تو کیا غسل کرنے کے بعد یہ کپڑے پاک رہیں گے یا نہیں؟

100