
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟
قبرستان میں صدقے کا گوشت پھینکنا کیسا؟
جواب: گاؤں کےافرادمرض کےدنوں میں(بطورصدقہ)سیاہ رنگ کابکراخریدکرلاتےہیں اوراس کےدونوں کانوں میں سورہ یسین اورسورہ ملک پڑھ کرپھونکتےہیں اورپھراسےگاؤں کےگردگھ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟
سوال: گلگت بلتستان کی طرف دور دراز دیہات میں ایک جگہ ہے جہاں پہاڑوں پر دو گاؤں کے درمیان ایک ندی بہتی ہے جس میں ویسے ہی گزرنا ممکن نہیں پانی بہت تیز بہتا ہے ، تو اہلِ علاقہ نے سوچا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت صرف پیدل گزرنے کے لئے لکڑی کا پُل اس کے اوپر بنوا لیتے ہیں ، کیونکہ وہاں شدید حاجت ہے ، دوسرا راستہ اختیار کرنے میں مشکل بھی زیادہ ہے اور ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا زکوٰۃ کی رقم سے وہاں پر پُل تعمیر کروا سکتے ہیں ؟ اسی طرح زکوٰۃ کے پیسوں سےغریب آدمیوں کے لئے پانی کا کنواں نکلوا سکتے ہیں ؟
ڈرائیور یا کام والی کو زکوٰ ۃ دینا جبکہ ان کی زرعی زمین بھی ہو ؟
سوال: ڈرائیور یا گھر میں کام کرنے والیوں کی گاؤں میں زمینیں وغیرہ ہوتی ہیں کھیتی باڑی کی اور وہ ہمارے یہاں کام بھی کرتے ہیں تو انہیں زکوٰۃ دینا کیسا ؟
بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟
جواب: گاؤں میں، یہ وہاں نہ گئی بلکہ شہر میں ایک غیر شخص کے یہاں ٹھہری، اس کے بیٹھک اور زنانخانہ کاکیا پوچھنا اس سے سفر کرکے آنا حرام تھا اور غیر شخص کے یہاں...
بالغہ کا بغیر محرم کے سکول ٹرپ پر جانا کیسا
جواب: آبادی سے تین دن کی مسافت(92کلومیٹر) پر ہے اور آپ کی بیٹی بغیر کسی محرم کے جائے گی تو اس کا اتنے سفر پر بغیر محرم کے جانا ناجائز ہے بلکہ علماء کرام ن...
9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
سوال: ہمارے گاؤں میں ایک شخص نے کہا کہ 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز نہیں، آپ سے عرض ہے کہ ہمیں اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا 9، 10محرم الحرام کو پانی کی سبیل لگانا جائز ہےیا نہیں؟
جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: آبادی رحمۃ اللہ علیہ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں:”اس سے معلوم ہوا کہ جمعہ کی اذان ہوتے ہی خرید و فروخت حرام ہوجاتی ہے اور دنیا کے تمام مشاغل جو ذکرِ...
عورت کا سایہ پڑنے سے بیمار ہونے کا اعتقاد رکھنا
سوال: ہمارے گاؤں کی کئی عورتیں یہ کہتی ہیں کہ اگر کسی عورت کو کوئی مخصوص بیماری ہو اور وہ نہا کرگیلے بالوں کے ساتھ نکلے اور اس کا سایہ کسی جانور یا انسانوں پر پڑ جائے، تو وہ بھی بیماری میں مبتلا ہو سکتا ہے، تو ایسا اعتقاد کیسا ہے؟
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
جواب: گاؤں والوں نے مشترکہ امام مسجد کو دیا ہے ،نیز یہ احاطہ سرکاری ہے۔‘‘ تو اس کے جواب میں آپ نے ارشاد فرمایا: ”ہاں اسی مسجد کے امام صاحب کا رہائشی...