سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 616 results

91

قرعہ اندازی اور جوا‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک دفتر میں کام کرتا ہے ۔دفتر میں دیگر ساتھی کبھی کبھار یا روزانہ ہی چائے یا کھانے کے لیے پرچیاں ڈالتے ہیں کہ ہر فرد کا نام ایک پرچی پر لکھ کر آخر میں کسی ایک سےپرچی نکلوائی جاتی ہے۔جس فرد کا نام نکلتا ہے ، اسے سب کے لیے چائے یا کھانا منگوانا پڑتا ہے اورہر قرعہ اندازی میں سب کا نام ڈالا جاتا ہے اگرچہ کئی مرتبہ ایک ہی شخص کا نام نکلتا رہے اور کسی کا ایک بار بھی نہ نکلے ، کیاایسی صورت میں کھانا ، پینا شرعی طور پر جائز ہے ؟

91
92

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔

92
93

قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟

جواب: کھانا کھلائیں اور اس میں جن کو صبح کھانا کھلایا ان ہی کو شام میں بھی کھلائیں تب ہی کفارہ ادا ہوگایا دس مسکینوں کو متوسط درجے کے کپڑے دیں۔ البتہ کفارے ...

93
94

عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟

سوال: کیاعصر کی نماز کے بعد مغرب کی اذان سے پہلے کھانا کھا سکتے ہیں؟

94
95

کھانا کھاتے وقت سلام کرنا

سوال: کھانا کھاتے وقت سلام کرنا کیساہے؟

95
96

جس کی کمائی کے حلال یا حرام ہونے کا یقین نہیں اس کے گھر کھانا

سوال: کسی شخص کی کمائی سے متعلق یہ گمان ہو کہ یہ حرام کماتا ہے، لیکن اس بات کا یقین نہ ہو کہ وہ واقعی حرام کما رہا ہے یا نہیں، تو ایسے شخص کے گھر کا کھانا کھانا، جائز ہوگا یا نہیں؟

96
98

کرسچن کے ساتھ مسلمان کا دوستی کرنا اور کھانا کھانا

سوال: میراایک کرسچن دوست ہے کیا اس کے ساتھ میں کھانا کھاسکتاہوں؟

98
99

حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا بنانا

سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا یا حلوہ بنا سکتی ہے؟

99