Halat e Haiz Mein Niyaz Ka Khana Banana Aur Khana Kaisa?
حالت حیض
میں نیاز کا کھانا پکانا اور کھانا
فتوی نمبر:WAT-105
تاریخ اجراء:16صفر المظفر1443ھ/24ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا حیض کی حالت میں اسلامی بہنیں
نیاز پکا اور کھا سکتی ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں ! اسلامی بہن حیض و نفاس کے
ایام میں نیاز کا کھانا پکا سکتی ہیں اور کھا
بھی سکتی ہیں، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں
ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
لال بیگ کے خون سے کپڑے ناپاک ہوتے ہیں یا نہیں؟
گیلے ناپاک کپڑوں پر استری کرنے کے بعد استری کیسے پاک ہوگی؟
ناک پر پٹی کی صورت میں وضو اور سجدے کا حکم
دھوپ کے گرم پانی سے کپڑے یا برتن دھونا کیسا؟
ناپاک کپڑے پہننے سے غسل فرض ہو جاتا ہے؟
وضو میں کہنی پر گلو لگا رہ جائے تو پڑھی گئی نماز کا حکم
کن پرندوں کی بیٹ پاک اور کن کی ناپاک ہے؟
دانت پر خول یا کور ہو تو وضو اور غسل کیسے ہوگا؟
کنویں میں بکری کی مینگنی گرنے کا حکم
آنکھ سے نکلنے والا پانی کب ناپاک ہوتا ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(440)
عقائد کے مسائل
(408)
طہارت کے مسائل
(759)
نماز کے مسائل
(2125)
میت سے متعلق مسائل
(328)
روزے کے مسائل
(417)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(457)
حج وعمرہ
(552)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(341)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(818)
نکاح کے مسائل
(348)
خرید و فروخت کے مسائل
(301)
حلال و حرام کے مسائل
(1167)
عورتوں کے مسائل
(648)