
کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟
جواب: 7،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟
جواب: 75،کتاب الزکوۃ،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) تبیین الحقائق میں ہے:’’ثم المعتبر فی الزكاة مكان المال وفی صدقة الفطر يعتبر مكانه لا مكان أولاده الصغار و...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: 79، حدیث 5574، مطبوعہ قاہرۃ) مشکوۃ شریف میں صحیح مسلم شریف کے حوالے سے ہے (ترجمہ): "جب تم دھلوائے جاؤ تودھودو" اس کے تحت مراٰۃ المناجیح میں ہے "یعنی...
سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا
جواب: 757 ، 755) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...
جواب: تولے چاندی یااس سے زائدمقدارکوپہنچتی ہوتواس پرزکوۃ لازم ہوگی ،اب اس ساری قیمت کوچالیس پرتقسیم کردیں گے توجو،جواب آئے گا،اتنی زکوۃ اداکردی جائے۔ وَالل...
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: 7ء کی جنگ آزادی میں شکست کے بعد انگریزوں نے ہندوستانیوں کو بے دریغ قتل کیا۔ بے شمارگاؤں دیہات جَلا دیے اورکثیردیہاتیوں کو پھانسی دے دی۔ اُس زمانے میں ...
رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا
جواب: سونادیتے ہوئے کہا کہ اس میں دس مثقال سونا مزید(اپنی طرف سے)اضافہ کر دوتو یہ جائز ہے کیونکہ یہ(یوں ہوگیا کہ ) اس شخص نے سنار سے اضافی سونا قرض لیا اور...
نصاب سےکم سونا بیچ کرچاندی لی تو زکوۃ کا حکم
جواب: 7-270،دار المعرفۃ، بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
نابالغ لڑکے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا
جواب: 78ھ/1667ء) لکھتے ہیں:’’الإثم على الملبس كالخمر فإن سقيها الصبي حرام كشربها‘‘ ترجمہ:گناہ سونا پہنانے والے پر ہو گا، جیسا کہ بچے کو شراب پلانا ، خود پی...
سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟
سوال: شادی مارچ 2007 کو ہوئی۔مارچ 2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ 2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں ؟ کریں گے تو کس وقت کے حساب سے؟