
غزالی نام کا مطلب اور غزالی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالی علیہ (متوفی 1221ھ)تحفۃ الحبیب علی شرح الخطیب میں فرماتے ہیں:” (وقد اختار الغزالي) هو بتشديد الزاي المعجمة نسبة إلى الغزل؛ لأن والده كان يكث...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اپنی عبادت کا حکم دینے کے بعد والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم ارشاد فرمایا اور فرمایا ان کو اُف تک بھی نہ کہو، یعنی ک...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”وراثت سے محرومی کے صرف چار سبب ہیں کہ وارث غلام ہو ، یا مورِث کا قاتل ، یا کافر ہو ، یا دار الحرب میں رہتا ہو ، باقی کوئی ناقاب...
جواب: اللہ عنہا کی وراثت ، یہ نام رکھنا جائز تو ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نسبت سے صرف فاطمہ نام رکھ لیں ، اگر آپ کے نام کو ش...
یشفین نام کا مطلب اور یشفین نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ عنہن کے ناموں پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کےساتھ ساتھ نسبت کی برکت بھی حاصل ہو تی رہے ۔ بابرکت ناموں کی تفصیل سے متعلق مکتبۃ المدینہ کی ...
وَمِیضُ المصطفی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چمک، روشنی ۔ اس اعتبار سے یہ نام رکھنا تو درست ہے لیکن شریعت میں ہمیں ترغیب دی گئی ہے کہ "اچھوں کے نام پر نام رکھو" لہٰذا انبی...
میت دفن کرنے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کی آیات پڑھنا کیسا؟
جواب: اللہ وعلى ملة رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم، ثم شن التراب علي شنا، ثم اقرأ عند رأسي بفاتحة البقرة وخاتمتها، فإني سمعت رسول اللہ صلی اللہ ...
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نوافل کی کثرت اور ان کی حرص و رغبت کے باوجودعید سے پہلے کوئی نفل نماز ادا نہ فرماتے تھے۔جہاں تک نمازِ عید ک...
حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ
جواب: اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دنیا کی عورتیں بڑی آنکھوں والی جنتی حوروں سے افضل ہیں، جیسے ظاہر باطن سے افضل ہے۔ پوچھا گیا: کس وجہ سے؟ تو فر...
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
جواب: اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...