
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
جواب: اردو زبان میں پڑھ لینے سے عام مسلمان احکام کی روح اور مسائل کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتے۔ خلفائے راشدین کے زمانہ مسعودو مبارک میں بھی مخصوص افراد صحابہ ...
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: اردو وغیرہ کسی زبان میں بیان یا خطاب کر رہے ہوں ، دوسری اذان نہ ہوئی ہو تو مسجد میں نفل پڑھنا اگرچہ جائز ہے مگر عموماً اس طرح دورانِ خطاب نفل پڑھنے س...
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
جواب: نامنہ پھیر لیتےاور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں استغفار کرتے۔(صحیح بخاری، ج 1، ص 57، مطبوعہ کراچی) تنویرالابصارو درمختار میں ہے: ”کرہ تحریما(استقبال...
جواب: اردو میں ”خار پُشت“ بھی کہتے ہیں۔ عربی میں ”قُنْفُذ“ اور انگریزی میں "Porcupine" کہتے ہیں۔ فرہنگ آصفیہ میں ہے”خارپشت: ایک قسم کا کانٹے دار جانور جو ا...
قیس نام رکھنا کیسا ؟ قیس نام کا معنی
سوال: قیس نام رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ کسی صحابی کا نام بھی ہے؟
مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے اس طرح کے نعت یا شعر پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: اردو لغت کی مشہور کتاب فیروز الغات میں عشق کے معانی یہ درج ہیں:" محبت ، فریفتگی ، پیار ، چاہ، شوق ۔ " (فیروز اللغات، ص 949،فیروز سنز،لاہور) امام ...
بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟جبکہ زید کہتا ہے کہ جائز نہیں کہ حدیث مبارک”من ادعى الى غير أبيه وهو يعلم أنه غير أبيه فالجنة عليه حرام “میں اس سے منع کیا گیا ہے ، لہذا بتائیے کہ اس کے بارے میں حکم شرعی کیاہے؟
کیا بیوی شوہر کو نام لے کر پکار سکتی ہے؟
سوال: بیوی اگر شوہر کو نام لے کر پکارے،تو شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
عورت کا شادی کے بعد شوہر کی ذات (Cast) اپنے نام کے ساتھ لگانا
سوال: عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگانا تو جائز ہے لیکن کیا اسی طرح اگر اپنی ذات کے بجائے شوہر کی ذات اپنے نام کے ساتھ لگائے تو کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر کوئی عورت شیخ ہے اب اس کی کسی میمن سے شادی ہوئی اور وہ اپنے نام کے ساتھ میمن ہی لگائے،تو کیا یہ درست ہوگا؟
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
سوال: اسم جلالت اللہ عزوجل کے نام والا لاکٹ عورت بے وضو اور بے غسل حالت میں پہن سکتی ہے؟