
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: پر ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ لوگ اس پانی کو کھانے پینے میں استعمال کے لیے خریدتے ہیں، جبکہ اس ناپاک پانی کا پینا جائز نہیں۔ اور پانی کا ناپاک ہو ...
لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟
جواب: پر کفارہ بھی لازم ہوگا۔ (۲) اللہ عزوجل، یا خدا، یا رب تعالی جیسے الفاظ کے بغیر فقط ’’قسم ہے‘‘ یا ’’قسم سے‘‘ یا ’’قسم کھاتا ہوں‘‘ یا ’’قسم اٹھاتا ہوں‘...
وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد دعائے قنوت اور پھر سورت پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: پر کلام کرتے ہوئے اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:”اقول: فی لفظ الضم اشارۃ الی ان الواجب ان یکون السورۃ اثر الفاتحۃ بلا ...
جواب: پر اور بیٹا نہ ہوتو بڑی بیٹی کے نام پر کنیت رکھی جائے ۔ معجم الکبیر للطبرانی میں ہے:”كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعجبه أن يدعو الرجل بأحب أس...
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟
سوال: ماہِ ربیع الاول میں گلیوں وغیرہ کی سجاوٹ کے دوران،یونہی جلوسِ میلاد میں شرکت کی وجہ سے جماعت چھوڑ نا یا نماز ہی قضا کر دینا کیسا؟کئی لوگ ان کاموں میں مشغولیت کے سبب نماز یا جماعت کی بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے،برائےکرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
اگلی صف میں نابالغ کھڑا ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے خاص طور پر جمعہ میں اگلی صَف میں نابالغ سمجھ دار بچہ ہو تو جو اس کے پیچھے نمازی کھڑے نماز پڑھ رہے ہوں تو کیا ان کی نماز ہوجائے گی؟ سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی)
کسی کا ستر دیکھنے سے عضو مخصوص میں سختی آگئی تو وضو کا حکم
سوال: مسئلہ سنا تھا کہ کسی کا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ستر پر نظر پڑ جائے اور عضوِ خاص میں سختی آجائے ، تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا؟
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
جواب: پر انبیاء کرام علیہم السلام کے مزارات کی تعداد اور اس کے وقوع کی جگہوں سے متعلق کوئی حتمی روایت منقول نہیں۔نہ ہی ان مزارات کا صحیح و اضح تعین موجود ہے...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گورنمنٹ کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں رمضان بازار لگائے جاتے ہیں،جن میں دُکانداروں کے لیے مناسب نفع رکھ کرحکومت اشیائےخوردونوش پرقیمتیں متعین کردیتی ہے اورقانون نافذکرنے والے ادارے خوب متحرک ہوتے ہیں کہ اگرکوئی دُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ میں فروخت کرے،تواس کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہیں،یہاں تک کہ دُکانداریااس کاسامان اٹھاکرلے جاتے ہیں یا مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں اوراسے ذلت ورسوائی کاسامناکرناپڑتاہے۔سوال یہ ہے کہ حکومت کااشیائےخوردونوش کی قیمتوں کومتعین کرناکیساہے؟کیایہ بیع المُکرَہ میں داخل ہے؟نیزدُکانداروں کامتعین قیمت سے زیادہ میں بیچنا کیسا ہے؟جبکہ ذلت ورسوائی میں پڑنے کاغالب اندیشہ ہو؟اگردُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ پرفروخت کرتے ہیں،توکیایہ عقد صحیح اوراضافہ جائزو حلال ہوگا یا حرام ؟