
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: ہونے والے آلات یا سامان تین طرح کا ہوتا ہے۔(1) جسےباقی رکھ کر نفع اٹھایا جاتا ہے۔ (2) جسے ہلاک کر کے نفع اٹھا یا جاتاہےاورکام میں اس کا عین یا اثر باق...
مباہلہ کے وقت صرف ایک صاحبزادی حضرت فاطمہ زھراء رضی اللہ عنھا ہی کیوں گئیں تھیں؟
جواب: وفات پاچکے تھے ، اس لئے وہ نہ آئے ۔(مراٰۃ المناجیح ، جلد،8صفحہ 396،مکتبہ اسلامیہ ، لاہور ) مباہلہ کا واقعہ کونسے سن ہجری کا ہے ، اس کےمتعلق...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: کسی مسئلہ کو قیاس نہیں کیا جاسکتا،لہٰذا نیند والے مسئلے کو نسیان والے حکم پر قیاس نہیں کیا جاسکتا۔ بھول کر کھانے پینے کی صورت میں روزہ نہ ٹوٹنے ک...
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟
اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا
جواب: وفات سے مکمل طورپرنکاح ختم ہوجاتاہے ۔ لہذاشوہرکے لیے اپنی مردہ بیوی کے بدن کو بلاحائل چھونا،جائزنہیں ہوتا ۔ در مختار میں ہے” ويمنع زوجها من غسله...
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
جواب: وفات کے وقت آپ کے پسماندگان میں دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی ۔۔۔آپ علیہ السلام کی بیٹی کا نام ”رحمت “تھا۔“(تذکرۃ الانبیاء،صفحہ:239، مکتبہ امام احمد رضا ...
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: ہونے میں سال کے شروع اور آخر میں نصاب کا مکمل ہونا ضروری ہوتا ہے، درمیان سال میں اگر نصاب کم بھی ہوجائے تو اس کا اعتبار نہیں ہوتا، لہذا اگر سال کے ش...
عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم
جواب: وفات کے بعد بھتیجی سے نکاح جائز ہے ) ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام نہیں ہے لہٰذا ان سے بھی پردے کا حکم ہے اور ان سے بے تکلف ہونا ، ہنسی مذق وغیرہ کرنا...