
جواب: جائز ہے ، اگرچہ شروع کرتے وقت اس کے مسافر یا مقیم ہونے کے بارے میں علم نہ ہو۔ پھر اگر چار رکعت والی نماز میں اس کوایک یا دو رکعتیں ملیں اور امام ...
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: جائز ہے ، بلکہ فقہائے کرام نے تو یہاں تک صراحت فرمائی ہے کہ میت کو غسل دینے کے بعد اگر میت کے جسم سے کوئی نجاست خارج ہوجائے تب بھی غسل کا اعادہ نہیں ک...
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: جائز نہیں ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ شرعی طور پرکسی جگہ کو لکھ کر ہی وقف کرنا ضروری نہیں،زبان سے وقف کرنے سے بھی جگہ وقف ہوجاتی ہےاور پوچھی گئی ...
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
جواب: جائز ہے ، اصطلاح میں یہ معاملہ ”عقدِمرابحہ“ کہلاتا ہے ۔ پوچھی گئی صورت میں قبضہ کرنے کیلئے موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جانا ضروری نہیں ہے بلکہ ا...
کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد تعمیر کر لینے کے بعد اس میں مسجد کی نیت کر لی گئی اور نمازیں ہونے لگ گئیں پھر کچھ عرصہ کے بعد مسجد کے چھت پر مسجد کے عموی چندے سے یعنی وہ چندہ جو مسجد کے نام پر عموما متولی کے قبضہ میں ہوتا ہے اس سےامام صاحب کے لئے فیملی رہائش تیار کی گئی تو ایسی صورت میں مسجد کی چھت پر امام کے لئے مکان بنانا اور امام صاحب کا اس میں رہائش رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد اکمل عطاری(لاہور،کینٹ)
عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم
جواب: جائز ہے، اگر وہ بدن سے جدا ہوجائے تو اب بھی اس کی طرف نظر کرنا ،ناجائز ہی رہتا ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ انسانی بالوں کی خریدو فروخت بھی شرعا جائز نہیں ہ...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: جائز ہے کہ وہ قعدۂ اخیرہ میں صرف التحیات پڑھ کر سلام پھیرے اور سجدۂ سہو کرے اور یہ بھی جائز بلکہ بہتر اوراحوط ہے کہ سجدہ سہو سے پہلے اور بعد دونوں...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: جائز ہے ،گناہ نہیں اور یہ بھی یاد رہے کہ پوری زندگی کی نمازوں کا دُہرانا اس طور پر کرے کہ پہلی کامل خشوع سے نہیں پڑھی گئی ہوں گی ، تو اب کامل نماز کی...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
صمد نام کا مطلب اور محمد صمد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: جائز نہیں،اس لئے کہ صمد کے معنٰی ہے جو سب سے بے نیاز ہو اور ساری مخلوق اس کی محتاج ہو اور ہمیشہ سے ہو ہمیشہ رہے ۔“(فتاوی شارح بخاری،ج02،ص 189،مطبوعہ د...