سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 2163 results

1001

کیا 14 شعبان روحیں گھر آتی ہیں اور فوت شدہ افراد کی عید ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ 14شعبان المعظم فوت شدہ افراد کی عید ہوتی ہے اور اس کو مردہ عید کہتے ہیں ،اور روحیں اپنے گھروالوں کے پاس آتی ہیں اسی وجہ سے مختلف انواع کے کھانے بنا کر لوگ فاتحہ وغیرہ کا اہتما م بھی کرتے ہیں اس بارے میں آپ رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:حافظ شہزاد(ریگل صدر،کراچی)

1001
1002

کیا ٹانگوں سے معذور پر جماعت واجب ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ٹانگوں سے معذور ہوں ، مجھے عموماً کوئی گود میں اٹھا کر مسجد میں لاتا ہے اور میں باجماعت نماز ادا کرتا ہوں ، اگر کوئی نہ ہو تو میں بیٹھ کر ہاتھوں کو پاؤں پر رکھ کر پاؤں کے ذریعےچل کر آتا ہوں، چار منزلیں اترنے میں مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ، کیا مذکورہ صورتِ حال میں مجھ پر جماعت واجب ہے؟ سائل:متعلم مدرس کورس (صدر ، کراچی)

1002
1003

کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہوتی ،اوریہ کپڑاسبھی کے حق میں پاک ہوجاتاہے ۔ لہذااس آخری صورت میں اگرکمزور بیوی سے ناپاک کپڑے پاک کروانے ہوں ، تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کس...

1003
1004

منہ میں پان ہونے کی حالت میں وظائف اور درود پاک پڑھنا

جواب: ہوتی ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے ”جولوگ غیرخوشبو دارتمباکو کھاتے ہیں اور اسے منہ میں دبا رکھنے کے عادی ہیں ان کامنہ اس کی بدبو سے بس جاتا ہے کہ قریب سے با...

1004
1005

حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟

جواب: ہوتی ہے اورعدت گزرنے یعنی بچہ پیداہونے کے بعد ہی اس کادوسری جگہ نکاح ہوسکتاہے،عدت کے دوران نکاح حرام ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ...

1005
1006

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟

جواب: ہوتی ہے،چنانچہ سنن کبریٰ ، مسند دارمی ،صحیح ابنِ خزیمہ وغیرہا کتبِ احادیث میں ہے : واللفظ للاوّل:”قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: لا يزال اللہ مقبلا...

1006
1007

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: ہوتی ہے اور اسی طرح مسواک کے بارے میں فرمایا کہ مسواک کے ساتھ نماز کی فضیلت، مسواک کے بغیر پڑھی جانے والی نماز پر ستر گُنا زیادہ ہے، لہذا داڑھی، عمامہ...

1007
1008

فاختہ اور ٹٹیری حلال ہیں

جواب: ہوتی ہے، کوّے کے علاوہ سب حلال ہیں۔" اور فاختہ و ٹٹیری کی چونچ بھی سیدھی ہوتی ہے، لہذا یہ حلال ہیں۔ حضرت سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:...

1008
1009

امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟

جواب: ہوتی ہے۔ لہذا بمطابق عرف امام و موذن اگر سالانہ ایک ہفتہ یا کچھ کم و بیش اور ماہانہ ایک ،دو چھٹیاں کریں تو ان چھٹیوں کی کٹوتی نہیں ہوگی ۔ہاں اگر معروف...

1009
1010

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

1010