سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 2098 results

1001

احرام کی خلاف ورزی پر لازم صدقہ کہاں ادا کرنا چاہیے؟ شرعی حکم

سوال: اگر کسی کے اوپر عمرہ میں غلطیوں کی وجہ سے صدقات واجب ہوں، تو کیا اسے وہ صدقات اپنے ملک میں دینا ضروری ہے۔؟مثلا اگر کوئی امریکہ کا مقیم ہے، اور اس کے ساتھ عمرہ پر یہ معاملہ ہوتا ہے، تو کیا وہ یہ صدقات پاکستان میں دے سکتا ہے؟

1001
1002

قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟

جواب: ضروری ہے، احادیثِ مبارکہ اور فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق لنگڑا جانور جو کہ لنگڑے پن کے سبب قربان گاہ تک پہنچنے کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو، ایسے جانور...

1002
1003

موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم

جواب: ضروری نہیں کہ ہر طرح کی ریپئرنگ میں کاریگر اپنے پاس سے کوئی چیز ڈال کر ہی اسے ٹھیک کرے ،بلکہ یہ خرابی کی نوعیت کے اعتبار سے ہوتا ہے، بعض دفع...

1003
1004

فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟

جواب: ضروری ہے، اب خواہ تنہا اللہ عزوجل کا نام ذکر کیا جائے مثلاً "اﷲ"کہہ کر ذبح کیا جائے، یا اُس کے ساتھ کوئی صفت ذکر کردی جائے مثلاً " اﷲ اکبر،اﷲ اعظم،ا...

1004
1005

برسی کس دن کرنا ضروری ہے ؟

سوال: مرحوم کی برسی جس دن بن رہی ہو اسی دن کرنا ضروری ہے یااس کے اگلے دن بھی کر سکتے ہیں؟

1005
1006

نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم

سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد جب دوسری سورت ملانی ہو تو کیا ان دونوں کے درمیان کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟

1006
1007

کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟

سوال: کچھ عورتوں کا کہنا ہے کہ شادی شدہ عورت کو اپنی ناک سے نتھنی نہیں اتارنی چاہیے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ پہننا لازم و ضروری ہے؟

1007
1008

کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟

سوال: بیع صرف میں جب سونے کو سونے کے بدلے بیچا جاتا ہے تو وزن کا برابر ہونا ضروری ہوتا ہے ، سوال یہ ہے کہ میرے پاس ایک دس گرام کی انگوٹھی ہے، جو دس کیرٹ (Karat) کی ہے ، اس کے بدلے میں دوکاندار سے دس گرام کی انگوٹھی لے رہا ہوں ،جو چوبیس کیرٹ (Karat) کی ہے تو یہاں وزن میں تو دونوں برابر ہیں لیکن کوالٹی اور نوعیت میں فرق ہے، تو کیا اس طرح خرید و فروخت کرنا درست ہے ؟

1008
1009

احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو احتلام ہوجائے، لیکن جب وہ سو کر اٹھا، تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا، بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

1009