
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟
تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
جواب: کسی ایک نے گھر میں تنہا پڑھ لی، تو وہ گناہ گار نہیں ہو گا، مگر جو شخص مقتدا ہو کہ اس کے ہونے سے جماعت بڑی ہوتی ہے اور چھوڑ دے گا، تو لوگ کم ہو جائیں گ...
تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: دمی جو نماز اداکرے ، اسے تہجد کہاجاتاہے) ۔ معالم میں ہے: التھجد لایکون الابعد النوم (تہجد سونے کے بعد ہی ہوتی ہے) ۔ حلیہ میں قاضی حسین سے ہے : انہ فی ...
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: ادا نہ ہوئیں اور جتنے لوگوں نے امام کے ساتھ یہ نمازیں پڑھیں اُن کی بھی نہ ہوئیں ، کیونکہ مقتدی کی نماز کی بنا امام کی نماز پر ہوتی ہے اور امام کی ...
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
جواب: اداہوجائیں گی۔ درمختار میں ہے: ”(ويستحب ۔۔۔ ست بعد المغرب) ليكتب من الأوابين (بتسليمة) أو ثنتين أو ثلاث ۔۔۔وهل تحسب المؤكدة من المستحب ويؤدى الكل ...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: کسی عورت کے لیےطبی نقطہ نظر سے ان ایام میں غسل کرنا مضرِ صحت ہو، تووہ اپنے مُعالِج کی ہدایات پر عمل کرسکتی ہے۔ نفاس کا خون جاری ہونے کی حالت میں ...
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
جواب: ادا کرنا، جائز نہیں۔ یونہی عین خطبہ کے وقت بھی قضا نماز پڑھنا جائز نہیں، (خطبہ خواہ جمعہ کا ہو یا عیدین کا یا ان کے علاوہ)، مگر صاحبِ ترتیب (جس کی کبھ...
کئی سال بعد مہر ادا کرنے میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟
سوال: میری شادی 1998 میں ہوئی تھی اور اس وقت میری بیوی کی حق مہر کی رقم گیارہ ہزار روپے قرار پائی تھی مگر لاپرواہی و سستی کی و جہ سے وہ ادا نہیں کر سکا لیکن میں اب اپنی بیوی کو وہ رقم دینا چاہتا ہوں، میری شادی کو تقریبا ستائیس سال ہوچکے ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ مجھے وہی رقم گیارہ ہزار ادا کرنا ہوگی یا ز ائد رقم ادا کرنا ہوگی؟
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: دمة الغزنوي“ میں یہ بات بیان کی ہے۔ اِن ہی کی امورِ حج وعمرہ کے متعلق مشہور کتاب ”البحر العمیق فی مناسک المعتمر والحاج الی البیت العتیق“ بھی ہے۔ ...