
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: لینا خلف رسول ﷲ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ، احببنا ان نکون عن یمینہ یقبل علینا بوجھہ قال فسمعتہ یقول رب قنی عذابک یوم تبعث او تجمع عبادک“ ترجمہ : حضرت بر...
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
جواب: شوہر فوت ہوچکا ہو جب کہ وہ مسلمان بالغہ ہو تو اس پر عدت کے اندر سوگ منانا لازم ہے ایسا ہی کافی میں ہے۔ اور سوگ سے مراد یہ کہ ہے خوشبو، تیل، سرمہ، مہند...
عالم یا بزرگ کو قبلہ و کعبہ کہنا کیسا؟
سوال: عالم یا بزرگ کو قبلہ و کعبہ کہنا کیسا ہے؟
سوال: دولہے کو سہراباندھنا کیسا ہے؟
بیوی کا ہمبستری سے انکار کرنے کا حکم
جواب: شوہر کو ہمبستری سے منع کرے تو حدیث پاک کے مطابق فرشتے اس پرساری رات لعنت کرتے رہتے ہیں۔ یاد رہے کہ! بیوی پر خاص زوجیت سے متعلقہ امورمیں اللہ ورسول (عز...
کیا منھا بچی کا موزوں نام ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟
سوال: لڑکی کا "منھا"نام رکھنا کیسا؟
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
سوال: آج کل روڈوں پہ بھیک مانگنے والے افراد کی کثرت ہے،بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں،لیکن مسلسل مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان میں سے بعض کی عادت یہ ہے کہ اگر انہیں کچھ نہ دیا جائے،تو کہتے ہیں کہ’’اتنی رقم لازمی دینی پڑے گی،ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے ‘‘جس کی وجہ سے لوگ ڈر جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ رقم انہیں دے دیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کے افراد کامانگنا اور نہ دینے پر بددعا کی دھمکی دینا کیسا؟نیز ان کی بددعا سے بچنے کے لیے ان کو کچھ رقم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
ہوٹل، ریستوران اور کیفے وغیرہ میں ویٹرز کو ٹپ لینا دینا کیسا ؟
سوال: جو لوگ کہیں کام کرتے ہیں تو وہ کام کرنے کے بعد ٹِپ لیتے ہیں، یہ لینا کیسا؟
محمد احمد نام کا مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد احمد رکھنا کیسا ہے؟