
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
سوال: شوگر یا دیگر کچھ امراض کے لیےدواؤں میں خشک خراطین(کیچوا/Earthworm)کوپیس کر یوں ملایا جاتا ہے کہ وہ دوا کے اَجزاء میں مکمل طور پر مکس ہو جاتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ خشک خراطین پر مشتمل دوائی کو کھانا،جائزہے یانہیں،جبکہ جن اَمراض میں یہ استعمال کیاجاتاہے، اِس کے علاوہ بھی علاج موجودہیں۔
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟
عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: "عنزہ "نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی بھی بتا د یں۔
عبد القادر نام کا مطلب اور محمد عبد القادر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: لیے صرف "عبدالقادر"یاپھر"محمدعبدالقادر"رکھ لیاجائے تویوں ان شاء اللہ عزوجل دونوں برکات حاصل ہوں گی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَع...
محمد رافِع نام رکھنا کیسا ہے؟ رافع کا معنی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بچّے کا نام محمد رافع رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
سوال: ایک شخص نےزید سے ایک کتاب کچھ دنوں کے لیے پڑھنے کے لیے مانگی، لیکن چند دنوں بعد اس شخص سے وہ کتاب گُم ہو گئی، تو کیا اس شخص پر شرعاًاس کتاب کا تاوان لازم ہوگا؟
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: لیے کہ جب اذان ہو رہی ہوتی ہے، تو وہ اذان کا جواب دینے کا وقت ہے،لہٰذا اذان ختم ہونے کے بعد دعا کی جائے گی اور اس کی تائید اس حدیث مبارک سے بھ...
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
جواب: لیے پیش کرناپایاجائے گا جوکہ جائز نہیں۔اعلی حضرت امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشادفرماتے ہیں :”ایسے امر کاارتکا ب جو قانوناً،ناجائز ہواور ...
نائلہ نام کا مطلب اور نائلہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچی کا نام نائلہ رکھ سکتے ہیں؟
کیا منھا بچی کا موزوں نام ہے اور اسکا معنی کیا ہے؟
سوال: لڑکی کا "منھا"نام رکھنا کیسا؟