
زندہ پیدا ہونے والے بچے کی نمازِ جنازہ کا شرعی حکم
جواب: كان والانسان ملخصا “ترجمہ:اگربغیرنمازپڑھےمیت کودفن کردیاگیا اور اس پر مٹی ڈال دی گئی ،توجب تک میت کاجسم پھٹانہ ہواس کی قبرپر ہی نمازجنازہ اداکی جائےگی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےرمضان میں سحری میں اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو کیا اس دن کا روزہ ہوجائے گا یا نہیں ؟اس روزے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کو غسل دیتے وقت اس کے غیر ضروری بال کاٹنا کیسا ہے؟
ہیٹر اور چولہے کے سامنے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: كانون فيه نار تتوقد فانه يكره لانه يشبه العبادة لانه فعل المجوس فانهم لا يعبدون الا نارا موقدة‘‘ ترجمہ:اگر کسی نے چراغ،لالٹین یا شمع کی طرف منہ کر کے ...
کیا فرشتوں کو اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی؟
جواب: لین میں ہےکہ”﴿ قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الْمُنۡظَرِیۡنَ اِلٰی یَوۡمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوۡمِ ﴾ یعنی الوقت الذی یموت فیہ جمیع الخلائق وھو وقت النفخۃ الاولی...
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کیا جا سکتا ہے؟ سائل : دانش اظہر(کہوٹہ ، راولپنڈی)
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟
شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت حیدر آباد کی رہنے والی ہے ، اس کی شادی کراچی میں ہوئی ہے اور حیدر آباد سے مستقل طور پر رہائش ختم کر کے شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ گئی ہے۔ جب وہ عورت چار پانچ دن کے لئے اپنے میکے (حیدر آباد) جائے گی ، تو وہاں نماز مکمل پڑھے گی یا قصر کرے گی؟
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھوا کر اسے پہنتے ہیں تاکہ بیماری وغیرہ سے حفاظت رہے ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح کی انگوٹھی پہننا جائز ہےیا نہیں؟سائل : محمد عدنان(کراچی)
پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا اور رات کو عبادت کرنا حدیث سے ثابت ہے؟