
نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز میں کچھ دیر کے لئے قضائے حاجت کی شدت ہوئی ، نمازی نے روکے رکھا دو رکعت مکمل کی تو شدت ختم ہوگئی، تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
نماز میں انگلیاں چٹخانے سے نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: انگلیاں چٹخانے سے نماز مکروہِ تحریمی ہوتی ہے تو کیا واجب الاعادہ بھی ہوگی؟
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟
ایک امام کا دو جگہ فرض نماز کی امامت کرنا
سوال: ایک امام فرض نماز کی دو جگہ امامت کروا سکتا ہے؟
عورت کا بغیر زیور کے نماز پڑھنا
سوال: کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے کچھ زیورات سے آراستہ ہونا ضروری ہے ؟
جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو اس جائے نماز پر یا وہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا
سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فقط تین بندوں کے ساتھ بھی نمازِ جنازہ ادا کی جاسکتی ہے؟ یا پھر سات افراد کا ہونا ضروری ہے؟
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
سوال: کیا حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھ سکتے ہیں؟
حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت
سوال: کیا یہ حدیثِ پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ”جب شام کا کھانا حاضر کیا جائے، تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو۔“