
شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟
جواب: پاک شخص اس شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھے گا جو مستحاضہ کے معنی میں ہے،اس سے وہ لوگ مراد لیے ہیں جن کو پیشاب کے قطرے مسلسل نکلتے ہوں، اور ہمیشہ نکس...
فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم
جواب: پاک کے مطابق ان کوراضی رکھنے سے جنت کامستحق اور ان کوناراض کرنے پرجہنم کامستحق ہوتاہے۔ اطاعت کامطلب ہے کہ جب کسی بات کاحکم دیں توشریعت کی حدودمیں ...
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
جواب: پاک ارشاد فرماتا ہے :﴿ وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا﴾ترجمہ کنز العرفان :’’اللہ نے خریدو فروخت کو حلال کیا اورسود کو حرام کیا ۔‘‘(القرآ...
جواب: جسم میں کوئی ایسا عضو نہیں جس کا کھانا حرام ہو، حتیٰ کہ نر کا ذکر(عضوِ تناسل) اور فرج بھی۔ البتہ ان دونوں کا کھانا نفرت اور گھن کی وجہ سے مکروہ ہے، ا...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص(زید)اپنی بلڈنگ عمر اور ناصر کو دیتا ہے اور ان سے معاہدہ یہ کرتا ہے کہ تم اس میں سکول قائم کرو اور اخراجات تنخواہیں بل وغیرہ نکالنے سے پہلےکل مال کا 40فیصد مجھے دینا ہو گا اور میں کام نہیں کروں گا اوراساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات بھی تم نے کرنے ہوں گے اورنفع نقصان میں تم دونوں برابر کے شریک ہو گے اخراجات نکالنے کے بعد جو بچے وہ تم دونوں آپس میں برابر برابر تقسیم کر لینا ایسی صورت میں کیا شراکت درست ہوگی ؟جبکہ زید کام نہیں کرے گا اور کل کمائی کا پہلے40فیصد اسے دیا جائے گا پھر دیگر اخراجات نکالے جائیں گےاوراگر وہ بلڈنگ کا کرایہ نہ لینے کی صراحت کر دےاور وہ خود سے کام کی نفی نہ کرے اور کبھی کبھی پڑھا بھی لیا کرے اوراساتذہ کی حاضری چیک کرنا نئے طلبہ کے داخلے کرنا وغیر ہ کچھ کام بھی کر لیا کرے تو کیا حکم ہو گا ؟اگر اس طرح بھی کرنا درست نہیں تو پھر اس کا جائز طریقہ کیا ہوگا ارشاد فرمادیں ۔ سائل:ناصر عطاری (لاہور)
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: پاک ، نوافل ، دُرود شریف ، ذکراللہ وغیرہ کر کے بھی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے اور کھانے کا انتظام کرکے فاتحہ دلانا بھی جائز ہے ،اس میں کوئی ممانعت نہیں...
ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔
سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟
رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت
جواب: پاک مروی ہے، و اللفظ للاول:’’عثمان بن حکیم الانصاری،قال:سالت سعیدبن جبیرعن صوم رجب ونحن یومئذ فی رجب فقال: سمعت ابن عباس رضی اللہ عنھما، یقول: ’’کان ر...