سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 1729 results

1041

کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟

جواب: حریمی کراہت یا حرمت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ خون کے بارے میں تو حرمت مسلّم ہے۔ اور باقی اشیاء کے بارے میں خبث ثابت ہونے کے بعد ہی حرمت ثابت ہو سکتی ہے۔ ...

1041
1042

قرعہ اندازی اور قربانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک دکاندار نے لوگوں کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے کہ جو اس سے فریج یا دیگر چیزیں خرید ے گا ، وہ اس کا نام قرعہ انداز ی میں شامل کریں گے اور قرعہ اندازی کا ٹوکن پچاس روپے کا الگ سے لینا ہوگا ،جس کا نام قرعہ میں نکل آیا ، اسے بکرا یا گائے وغیرہ دی جائے گی اور جس کا نام نہ نکلا ، اس کے پچاس روپے واپس نہیں ملیں گے ، تو یہ اسکیم شرعا کیسی ہے ؟

1042
1043

طٰہٰ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

سوال: طٰہٰ نام رکھنا کیسا ہے؟

1043
1044

نقش نعلین یا مقدس نام والا بیج لگا کر بیت الخلا جانا

سوال: نقشِ نعل پاک یا ایسے بیج وغیرہ جن پر اللہ عز وجل و رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نامِ پاک لکھا ہوا ہو، لگا کر بیت الخلا (Toilet)میں جانا کیسا ؟

1044
1045

محمد سمیع الدین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد سمیع الدین رکھا ہے ۔ کیا یہ نام درست ہے؟

1045
1046

انیب مرتضی نام رکھنے کا حکم اور اس کا معنی کیا ہے؟

سوال: بیٹے کا نام انیب مرتضی گیلانی رکھنا کیسا ہے؟

1046
1047

نیک شخص کے نام کے ساتھ" رحمۃ اللہ علیہ "لکھنا

سوال: کسی نیک مرد و عورت، جن کی شہرت ولی اللہ طور پر نہ ہو ، ان کی وفات کے بعدان کے نام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لکھ سکتے ہیں؟

1047
1048

کیا حوا فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں؟

سوال: حوا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

1048
1049

صحابہ کے ساتھ ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ اوراولیاء کےساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا یا پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا صحابہ کرام کےنام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ اوراولیائےکرام کےنام کےساتھ رضی اللہ عنہ پڑھنا درست ہے ؟

1049
1050

محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: محمدہادی حسین نام رکھناکیساہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد"لگاناضروری ہے یعنی عبدالہادی رکھ سکتے ہیں ،ہادی نہیں رکھ سکتے ۔

1050