سرچ کریں

Displaying 1051 to 1060 out of 1648 results

1052

غلطی سےہاتھ سے قرآن پاک چھوٹ کرگرگیا،تواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟

جواب: گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے کہ اس امت سے اللہ تعالیٰ نے خطا کومعاف کردیا ہے ۔...

1052
1053

ڈیوٹی ٹائم سے لیٹ ہونے کی صورت میں اوورٹائم دینا

جواب: گناہ گار بھی ہوگا، پس اس صورت میں لازم ہو گا کہ فوراً سچے دل سے توبہ کرے اور آئندہ ایسا کرنے سےلازمی بچے ۔ اورکم ٹائم اجازت سے دیاہو یابغیراجازت کے،بہ...

1053
1054

پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: گناہ ہے ،صحیح حدیث میں آیا کہ جس گھر میں کتاہو اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے،اور رکھنے والےشخص کی نیکیاں روزانہ کم ہوتی رہتی ہیں ۔ ہاں !دو قسم ک...

1054
1056

مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟

جواب: گناہ میں تعاون کرنا ہے۔ لیکن مردوں (Gents) کے لیے اجنبی عورتوں (Ladies) کا ناپ لینا جائز نہیں۔ کیونکہ ناپ لینے میں ان کے بدن کو دیکھنا یا چھون...

1056
1057

دوسروں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانا

جواب: گناہ ہیں ، لہذا جن کے بارے میں کسی طرح معلوم ہو کہ یہ لوگ ایسے ہی گناہوں بھرے چینلز دیکھیں گے تو ان لوگوں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانے کی شرعا اجازت ن...

1057
1058

ایک قبر میں دوسرا مردہ دفن کرنا

جواب: گناہ ہے، اگرچہ قبر کتنی ہی پُرانی ہوجائے، اگر چہ جگہ کی قلت ہو۔کیونکہ احادیثِ مبارکہ میں مسلمان کی قبر پر بیٹھنے، اس پر چلنے، اسے پاؤں سے روندنےاورا...

1058
1059

میاں بیوی کا ایک ساتھ غسل کرنا

جواب: گناہ نہیں، لیکن نہ دیکھنا بہتر ہے کہ شرمگاہ دیکھنے سے نظر کمزور ہوتی اور نسیان ( یعنی بھولنے کا مرض) پیدا ہوتا ہے۔ لہذا اکھٹے غسل کریں تو بہتر ہے کہ س...

1059
1060

سودی لین دین کرنے والی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا

جواب: گناہ ہے۔کیونکہ کسی بھی جگہ ملازمت کرنے کے بارے میں قاعدہ یہ ہے کہ ہر وہ ملازمت جس میں خودناجائزکام کرناپڑے جیسے سودکا لین دین کرناپڑتاہو یاسودسے متعلق...

1060