
”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا“ کہنا کیسا؟
جواب: اسلامی عقیدوں کا انکار ہے اس لئے کہ قراٰن و حدیث میں بیان کردہ صحیح عقیدہ یہ ہے کہ چھوٹا بڑا ہر کام اللّٰہ تعالٰی کے چاہنے سے ہی ہوتا ہے، اس کی چاہت ...
والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کی والدہ نے اپنے بچوں میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہی،تو اس کی ایک بیٹی نے اپنا حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ماں نے بقیہ اولاد میں جائیداد تقسیم کردی۔ اب والدہ کا انتقال ہوگیا تو ان کی کچھ رقم بینک میں ہے۔ اب کیا بیٹی اس میں سے حصہ لے سکتی ہے؟ کیونکہ اس نے تو والدہ کی زندگی میں انکار کردیا تھا۔
عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا
سوال: کیا اسلامی بہنیں کربلا، بغداد شریف، ایران، عراق کی طرف زیارت کےلئے جاسکتی ہیں؟
عبد الغوث اور محی الدین نام رکھنا
جواب: اسلامی سے مشہور ہیں،یہ ان کےنام نہیں القاب ہیں کہ ان مقامات رفیعہ تک وصول کے بعد مسلمین نے توصیفاانہیں ان لقبوں سے یاد کیا،جیسے شمس الائمہ حلوائی،فخر...
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: اسلامی نظریہ نہیں، بلکہ سائنسی خیال ہے، جو ثابت بھی نہیں،جیسے:ہم نے بھی اوپر بگ بینگ کا معنیٰ بیان کیا ہے۔ باقی اس سے خالق کے وجود کا انکار کرنا قطعی ...
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
جواب: اسلامی تعلیمات ہیں، تاہم بسا اوقات اولاد یہ سمجھ رہی ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ والدین محبت نہیں کرتے اور انہیں نظر انداز کرتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہوتا ...
بھول کر عمرے کے طواف میں آٹھ چکر لگانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بھائی نے بھول کر عمرے کے طواف میں سات چکر کی بجائے آٹھ چکر لگا لیے، آٹھواں چکر مکمل کرنے کے بعد یاد آیا کہ یہ آٹھ چکر ہو گئے، تو ان کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کر لیجیے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ ...
دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)دانت سیدھے کرنے کے لیے کلپ لگوانا کیسا ہے؟ (2)اگر کسی شخص کا کوئی دانت بڑھ کر گال کے اندر جارہا ہو اور تکلیف دہ ہو ، تو کیا اس کو گھِسوا کر برابر کروا سکتا ہے؟ سائلہ : اسلامی بہن (ریگل چوک ، صدر ، کراچی)