سرچ کریں

Displaying 1051 to 1060 out of 1888 results

1051

شاہین نام کا مطلب اور شاہین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: شاہین نام رکھنا کیسا ہے، اگر اس کا معنیٰ ٹھیک نہیں بنتا ، تو کیا یہ بدلنا ہو گا؟

1051
1054

حائکہ نام کا مطلب اور حائکہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچی کا نام حائکہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

1054
1055

جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟

جواب: نام لیے بغیر وضو کیا تو اس کا وضو کامل نہ ہوا، ناقص ہوا یعنی اسے وضو کی مکمل برکتیں حاصل نہیں ہوں گی۔ یہی وضاحت ایک دوسری حدیث پاک میں بھی موجود ہے۔ ...

1055
1056

عالیہ نام کا مطلب اورعالیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: عالیہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟

1056
1057

گھر میں اصحاب کہف کے نام لگانے کی فضیلت

سوال: کیا ہم بھی برکت کی نیت سے اصحاب کہف کے نام لکھ کر اپنے گھر میں لٹکا سکتے ہیں ؟ بعض دوست منع کرتے ہیں کہ یہ پچھلی امتوں کے لوگ تھے ہم مسلمانوں کو ان کے نام نہیں لٹکا نے چاہیئں ،بلکہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے جو ولی ہیں ان کے نام لکھ کر لگانے چاہیئں۔

1057
1058

غلام طہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: غلام طٰہٰ نام رکھنا کیسا ہے؟

1058
1059

محمد مومن نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیابچے کا نام "محمد مومن" رکھنا مناسب ہے؟

1059
1060

تکیے پر اپنا نام لکھوانا

سوال: کیاتکیے پرمرد و عورت اپنا نام لکھوا سکتے ہیں؟

1060