شاہین نام کا مطلب اور شاہین نام رکھنا کیسا ہے؟
شاہین نام رکھنا کیسا ہے ؟
مجیب: مولانا محمد نوید چشتی عطاری
فتوی نمبر:WAT-2185
تاریخ اجراء: 28ربیع ا الثانی1445 ھ/13نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
شاہین کا معنیٰ ہے : ایک شکاری پرندہ ، ترازو۔(رابعہ اردو لغت،ص708،ندیم یونس پرنٹرز ، لاھور)
معنیٰ کے اعتبار سے اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں، لہذا اگر یہ نام رکھا ہوا ہو، تو اسے بدلناضروری نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(365)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(761)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(270)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(598)