
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
جواب: کسی کے نزدیک درست نہیں کہ نہ وہ مجلد ہیں یعنی ٹخنوں تک چمڑا منڈھے ہوئے، نہ منعل یعنی تلا چمڑے کا لگا ہوا، نہ ثخین یعنی ایسے دبیز ومحکم کہ تنہا اُنہی...
لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: دعوتوں میں شریک ہوتے ہیں تو کئی دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات ہوتی ہے، وہ پھرکسی کے بارے میں پوچھ لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ اسے میرا سلام دیجئے گا۔ اکثر اوقات سلام پہنچانا یاد نہیں رہتا ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟
جواب: پر غنیہ کا حوالہ ہے، حالانکہ غنيہ ،مطبوعہ: رحيميہ، ص463 ميں ہے :”التعوذ يستحب مرۃ واحدۃ ما لم يفصل بعمل دنيوی“(یعنی ایک مرتبہ تعوذ پڑھنا مستحب ہے جب ت...
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: کسی اور کام میں خرچ کرے ان ائمہ کے قول پر جن کے نزدیک حج کرنا علی الفور واجب ہے کیونکہ جب اہل بلد کے حج کے لئے نکلنے کا وقت آگیا تو استطاعت پائے جانے...
کسی کو سلام پہنچانے کا کہا، تو کیا سلام پہنچانا لازم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص کسی سے کہے کہ ’’فلاں کو میرا سلام کہنا‘‘ تو کیا یہ سلام پہنچانا اس پر لازم ہوگا ؟
مقتدی کا لقمہ لینے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: کسی واجب کوچھوڑنے یاکسی فرض یاواجب میں تاخیرکرنے سے، جبکہ جہاں لقمہ لیناجائزہے وہاں لقمہ لینے سے نہ توواجب چھوٹتا ہے اور نہ کسی فرض یاواجب میں تاخیرہ...
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: کسی نے نماز پڑھی یا روزہ رکھا یا صدقہ کیااور اس کا ثواب کسی مردے یا زندہ کو بخش دیایہ جائز ہے اور اہلسنت والجماعت کے نزدیک ان کو ثواب ملے گا، بدائع م...
ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم
جواب: کسی شے کی نذر (منت ) مانے ،تو اس منت کوپورا کرنا لازم ہے، جبکہ اس منت والے کام میں تین شرائط پائی جائیں : ان میں سے تیسری شرط یہ ہے کہ منت ماننے سے ...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: کسی نے نماز میں غلطی سے ایک کلمہ کی جگہ دوسراکلمہ پڑھ لیا اور وہ دونوں کلمے ایسے ہوں کہ جن کا معنیٰ ایک دوسرے کے موافق یا قریب قریب نہ ہو یعنی دوسرے ک...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟