
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔بیسیوں بیماریوں کو ڈاکٹرز لاعلاج کہتے تھے ، لیکن اب ان کے علاج دریافت ہوچکے ہیں۔ یونہی بہت سے ایسے لوگ موجودہیں، جن کی بیماری ک...
مہینہ پورا ہونے پر اجرت دینا طے ہو تو ایڈوانس اجرت دینا لازم نہیں
جواب: کسی مخصوص وقت میں مثلا ماہانہ ادا کرنے کاطے ہو تو اسی مخصوص وقت میں ادا کی جائے گی چنانچہ مجلۃ الاحکام العدلیہ میں ہے”إن كانت الأجرة موقتة بوقت معين ك...
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
سوال: ایک شخص سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی کھاتا پیتا رہا، اس کا روزہ نہ ہوا، مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اس شخص کا روزہ نہ ہوا، تو یہ باقی دن کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: کسی کے پاس حاجتِ اصلیہ سے زائد کپڑے ہوں یا زائد اشیاء ہوں مثلاً ٹی وی ہو اور ان کی مشترکی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی رقم کے برابر پہنچ جائے تو ایسا...
عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟
جواب: کسی طرح کی کوئی کمی نہ رہے۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”سر میں جتنے بال ہیں ان میں کے چہارم بالوں میں سے کتروانا ضروری...
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
جواب: کسی نے صرف فرض پڑھ کرنمازِ جنازہ پڑھ لیاتو نمازِجنازہ بغیر کسی کراہت ہوجائیگی،لیکن نماز کی سنتوں میں تاخیرکرنا مکروہ ہے اس سے بچنا چاہئے۔لہذا اس صور...
بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟
سوال: بے ہوشی کی حالت میں جو چھ نمازو ں کا ذکر ہے کہ اگر کسی کی بے ہوشی اتنی طویل ہوجائے کہ اسی حالت میں چھ نمازیں فوت ہوجائیں، تو اب اس سے ان نمازوں کی قضا ساقط ہوجائے گی ،ان چھ نمازوں سے مراد فرض نمازیں ہیں یا وتر کو ملاکر چھ نمازیں ہوجائیں تب بھی قضا ساقط ہوجائے گی؟
فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی نماز فجر کے لئے ایسے وقت آنکھ کھلے کہ وضو کرنے میں وقت نکل جائے گا، تو کیا ایسی صورت میں وضو کی جگہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: کسی منافی نماز قول یا عمل کے ذریعے سے قصداً نماز سے باہر ہونا ہے ۔“(البحر الرائق، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 311، مطبوعہ بیروت) بہارِ شریعت میں ہے:”خرو...