
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مریض بیٹھ کر نماز نہ پڑھ سکتا ہو تو لیٹ کر نماز پڑھنے کا کیا طریقہ ہے ؟
فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی نماز فجر کے لئے ایسے وقت آنکھ کھلے کہ وضو کرنے میں وقت نکل جائے گا، تو کیا ایسی صورت میں وضو کی جگہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم
جواب: ضویہ میں ہے ” حضرت سیدنا امام اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نزدیک جب تک سایہ ظل اصلی کے علاوہ دو مثل نہ ہوجائے وقتِ عصر نہیں آتا اور صاحبین کے نزدیک ای...
نماز میں غنہ یا قلقلہ نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرا آپ سے سوال ہے کہ نماز میں غنہ کرنا ضروری ہے اور قلقلہ اور غنہ نہ کرے تو نماز ہوجائے گی؟
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
سوال: عمرہ کے لیے غسل کرنے کے فوراً بعد احرام پہننا ضروری ہے یا کچھ وقت کے لیے کوئی اور لباس پہن کر بھی احرام پہن سکتے ہیں؟
جواب: ضرت ابومسعودانصاری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: "سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول: «نزل جبريل صلى الله عليه و سلم فأخبرني بوقت الصلاة فصليت م...
پانچ وقت کی نماز میں زائد تکبیروں کا مسئلہ
جواب: ضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نماز جس انداز میں ادا فرمائی ، اسے اسی طریقے کے مطابق پڑھنا ضروری ہے اور چونکہ تکبیرات زوائد کا حکم ا...
قعدہ اولیٰ میں شریک ہوتے ہی امام صاحب کھڑے ہوگئے تو حکم
جواب: ضرورت شرعی کی بِناپر ہے لہذا اس میں کچھ حرج نہیں اور کوشش کرے تشہد جلد پورا پڑھ کر امام کے ساتھ مل جائے۔ امام اہل سنت، مجدد دین و ملت،امام احمد رض...
دعائے حزب البحر اور اس کی فضیلت
سوال: دعائے حزب البحر کیا ہے؟ اس کی فضیلت کیا ہے؟ اسے کرنے کےلیے اجازت کی ضرورت ہے یا نہیں؟
چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟
جواب: ض لوگ یوں لنگر تو کھلا دیتے ہیں اور پھر قرض ادا نہ کرنے کی وجہ سے منہ چھپاتے ہیں، البتہ تھوڑا بہت قرض لیناجبکہ قرض کی ادائیگی کے اسباب بھی ہوں اور ق...