
اللہ پاک کی عبادت کے لئے سب سے پہلے خانہ کعبہ تعمیر کیا گیا
جواب: کم دیا گیا، پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مدینہ منورہ آنے کے بعد دوبارہ خانہ کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ۔ ...
درہم کی مقدار سے کم پیشاب کے قطرے کپڑوں پر لگے ہوں تو نماز کا حکم
سوال: مجھے کئی سالوں سے پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے، اگر درہم سے کم پیشاب کپڑوں پر لگا ہو ، تو کیا اس حالت میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس موقع پر درہم کی مقدار کی وضاحت بھی کردیجئے؟
کیا اوراد و وظائف کا احادیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟
جواب: کم ازکم علماء ومشائخ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے اعمال اور وظائف میں یہ شامل ہے کہ وہ آنکھوں کی بینائی میں اضافہ کے لئے یہ وظیفہ کرتے چلے آئے ہیں...
کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟
جواب: کم صدقہ کا ہے کہ نابالغ اپنا مال نہ خود صدقہ کرسکتا ہے نہ اس کا باپ۔۔۔۔۔۔ اگر والدین بچہ کو اس لیے چیز دیں کہ یہ لوگوں کو ہبہ کردے یا فقیر وں کو صدقہ ...
کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: کم میں وُہ جدا جدا ہیں، جب تمھارے پاس زیور زکوٰۃ کے قابل ہے اور قرض تم پر نہیں شوہر پر ہے تو تم پر زکوٰۃ ضرور واجب ہے اور ہر سال تمام پر زیور کے سوا ج...
مہر کی ادائیگی میں روپے کی قدر کا اعتبار
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کم و بیش 36سال قبل ہوئی تھی اور 11000حق مہر طے ہوا تھا ابھی تک میں نے مہر ادا نہیں کیا تھا اب جب میں نے مہر ادا کرنا چاہا تو میری زوجہ کا کہنا ہے کہ 11000تو اس وقت طے ہوا تھا مگر اب تو روپے کی ویلیو (Value) بڑھ گئی ہے لہٰذا اب میں بطورِ مہر آپ سے1,50,000ایک لاکھ پچاس ہزار لوں گی۔ اب مجھے معلوم کرنا ہے کہ کیا مہر میں اس طرح روپے کی ویلیو (Value) کا اعتبار ہوگا یا نہیں اور مجھے کتنا مہر ادا کرنا ہوگا؟ سائل:سید عبد المختار (پی،آئی،بی کالونی،باب المدینہ کراچی)
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
جواب: 92 کلومیٹریااس سے زائدسفرکرناپڑے بلکہ خوف فتنہ کی وجہ سے تو علماء ایک دن کی راہ جانے سے بھی منع کرتے ہیں ) تواس کے ہمراہ شوہریامحرم ہوناشرط ہے ،اس کے ...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے ؟ نیز چاندی کی ہی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا ؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے ؟