سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 6902 results

1081

کاروبار میں ایک کا پیسہ اور دوسرے کی محنت ہو تو نقصان کس پر ہوگا؟

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشادفرماتے ہیں: ’’مضارب کے ذمہ نقصان کی شرط باطل ہے، وہ اپنی تعدی ودست درازی وتضییع کے...

1081
1082

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

1082
1083

سجدۂ سہو کے بعد نماز میں پھر سہو ہوجائے،توکیاحکم ہے؟

سوال: میرا سوال ہے کہ اگر سجدۂ سہو کے بعد پھر نماز میں کوئی سہو ہو جائے تو اس صورت میں کیا کریں؟

1083
1084

میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟‎

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں :”رشوت لینا مطلقا گناہ کبیرہ ہے لینے والا حرام خور ہے مستحق سخت عذاب نار ہے، دینا اگر بمجبوری اپنے اوپر ...

1084
1085

مقتدی فوم والی صف پر ہو اور امام عام مصلے پر تو نماز کا حکم

سوال: اگر مقتدی فوم والی صف پر کھڑے ہوں (جو تقریباً آدھی انچ موٹی ہے) اور امام عام مصلیٰ پر کھڑا ہو تو کیا نماز درست ہے؟ میرا پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ امام اور مقتدی کتنا اُونچے نیچے کھڑے ہو سکتے ہیں؟

1085
1086

مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟

سوال: قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟

1086
1087

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

جواب: امام محمد رحمہ اللہ تعالی سے پوچھا گیا، تو آپ نے جواب ارشاد فرمایا: اس کی تکفیر نہیں کی جائے گی، اس لئے کہ وہ یہ کہہ سکتا ہے کہ تقوی اسی میں ہے، جو می...

1087
1088

کیا نابالغ سمجھدارلڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟

سوال: امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی درست کی اورنمازمکمل کرلی،اب سوال یہ ہےکہ یہاں لقمہ دینےکامحل تھایانہیں؟نیز کیا نابالغ لڑکالقمہ دے سکتا ہے؟ نوٹ :حافظ صاحب کی عمر گیارہ سال ہے اور وہ درست طریقے سے افعال نماز ادا کرتے ہیں ۔

1088
1089

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: امام ابن سیرین، حضرت عطاء ،حضرت ابراہیم اورحضرت حسن رحمۃاللہ تعالی علیھم بروکر کی اجرت میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے تھے۔ (صحیح البخاری ،جلد01،صفحہ 3...

1089
1090

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”وراثت سے محرومی کے صرف چار سبب ہیں کہ وارث غلام ہو ، یا مورِث کا قاتل ، یا کافر ہو ، ی...

1090