سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 6830 results

1081

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper)‏ ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز ‏پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر ‏جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی ‏چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے ‏اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا ‏بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

1081
1082

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔

1082
1083

رکشہ یا ٹیکسی میں کرایہ فکس کیے بغیر سفر کرنا کیسا ؟

جواب: نہیں۔ لہٰذا سفر کرنے والے کو چاہیے کہ وہ پہلے ہی کرایہ فکس کرے، اگر بغیر فکس کئے بیٹھ گئے اور کرایہ معلوم ہی نہیں تو یہ جائز نہیں ہوگا۔ ہاں اگر ایسی ...

1083
1084

احرام کی خلاف ورزی پر لازم صدقہ کہاں ادا کرنا چاہیے؟ شرعی حکم

جواب: نہیں بلکہ کہیں بھی صدقہ دیا جاسکتا ہے۔ لہذا اگر کوئی شخص امریکہ میں مقیم ہے اور اس سے حج یا عمرہ میں ایسی غلطی سرزد ہوجائے، جس کی وجہ سے اس پر صدقہ...

1084
1085

ساٹھ مسکینوں کا کفارہ ایک ساتھ ایک ہی مسکین کو دینا

جواب: حصہ8، صفحہ216، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

1085
1086

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نہگار ہوا،اور اب جبکہ با وضو حالت میں اس طواف کا اعادہ کیے بغیر اپنے وطن واپس آگیا ،تو اس پر ایک دم لازم ہوگیا، البتہ اگر وہ دوبارہ عمرے کے لیے...

1086
1087

اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا

جواب: نہیں، اس وجہ سے کہ بیوی کی وفات سے مکمل طورپرنکاح ختم ہوجاتاہے ۔ لہذاشوہرکے لیے اپنی مردہ بیوی کے بدن کو بلاحائل چھونا،جائزنہیں ہوتا ۔ در مختار...

1087
1088

نفلی صدقہ کس کس کو دے سکتے ہیں ؟

جواب: نہیں ،شرعی فقیر کے علاوہ کسی غنی(مالدار) کو دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں، البتہ !غنی (مالدار)کے مقابلے میں شرعی فقیرکودینے میں ثواب زیادہ ہے ۔ بدائع...

1088
1089

بڑے کے انتقال پر کھانا اور بچے کے انتقال پر چالیس دن تک دودھ دینے کا حکم

جواب: نہیں البتہ انتقال کے بعد ایصال ثواب کے لیے فقراء میں کھانا یا دودھ تقسیم کرنا یا کوئی بھی نیک عمل کرکے ایصال ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے یہ بڑے کے لیے...

1089
1090

نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک شخص نے نفلی طواف کیا، اس کا یہ گمان تھا کہ نفلی طواف میں سات چکر ضروری نہیں ہوتے، اس لئے اس نے سات چکر پورے نہیں کئے اور کراچی آگیا، ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہوگا؟ اسے یہ بھی یاد نہیں کہ کتنے چکر ہوئے تھے اور کتنے باقی رہ گئے تھے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

1090