
مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟
سوال: اگر امام مغرب کی نماز کی دوسری رکعت میں دونوں طرف سلام پھیر دے اور کچھ مقتدی بول کر لقمہ دیں کہ "دو رکعت ہوئی ہیں"، اور امام کھڑے ہو کر وہیں سے نماز مکمل کرکے سجدہ سہو کر لے نماز ہو گی یا نہیں جبکہ امام نے منافی نماز کوئی کام نہ کیا ہو؟
ہونٹ لگنے کی وجہ سے پانی مستعمل ہوگا یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے گلاس سےپانی پیا،اوراُس کے ہونٹوں کاوہ حصہ، جووضومیں دھونافرض ہے،پانی کولگا،توبقیہ پانی مستعمل ہوایانہیں؟اگرہوگیا،تواُس کے بقیہ پانی کوپیناکیساہے؟ سائل: مختاراحمدرضوی(نیو کراچی)
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: بے شک اللہ پاک اور اس کے فرشتے سیدھی جانب والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔(سننِ ابی داؤد،کتاب الصلوۃ،تفریع ابواب الصفوف،ج1،ص181،مطبوعہ بیروت) بائیں جانب ...
جواب: بے شک کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق طور پر داخل ہوجاتے ہیں،پس قیامت کے دن ان کے لیے آگ ہوگی۔(مسند امام احمد بن حنبل، ج02 ،ص 410،مطبوعہ بیروت) وَاللہُ ...
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
سوال: کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟
موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟
جواب: بے ادبی شمار کرتے ہیں اس لئے اس عمل سے بچنے کا ہی حکم ہے اور اگر قراٰنِ پاک غِلاف میں نہ ہو تو بے وضو حالت میں قراٰنِ پاک کو چھونا یا پہنے ہوئے لباس ک...
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
جواب: بے فائدہ ہوگا اور نماز میں عمل قلیل غیر مفید کا ارتکاب کرنا مکروہ تنزیہی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر دونوں ہاتھوں کا استعمال اس انداز سے کیا کہ دو ر سے کوئی ...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک صف پیچھے آئے گا اور یہ دونوں پیچھے صف بنائیں گے، کیا صورت اختیار کی جائے؟
کیا ایک نماز قضا کرنے پر 80 برس جہنم میں لٹکایا جائے گا؟
جواب: بے نمازی سے متعلق وعیدات سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئےمکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب”فیضانِ نماز، صفحہ 421 تا 464“سے”نماز نہ پڑھنے کے عذابات“...