سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 1263 results

1081

مچھلی پر فاتحہ دلانا کیسا ہے ؟

جواب: پڑھنا اور اس کا ثواب پہنچانا جائز نہیں ۔ حدیث شریف میں ہے: ”لا يقبل الله الا الطيب “ یعنی حرام چیز کو اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتا۔ اور اگر حرام لعینہ...

1081
1082

واش روم کے اوپر بنے ہوئے فلیٹ میں نماز پڑھنا

سوال: بہارشریعت وغیرہ میں استنجا خانے کی چھت پر نمازپڑھنا مکروہ تنزیہی لکھاہوا ہے، معلوم یہ کرناہے کہ کیایہ حکم موجودہ دورکے فلیٹوں میں بھی ہوگا؟ اگرایک فلیٹ میں جس جگہ واش روم بناہواہواوراس کے اوپربنے ہوئے فلیٹ میں اس واش روم کی چھت پر کمرہ ہوتوکیااوپروالے فلیٹ کے کمرے کے اس مقام پر نمازپڑھنامکروہ تنزیہی ہوگاجبکہ نیچے والے فلورکے واش روم کی بدبو اوپر والے فلیٹ میں نہیں آتی ۔

1082
1083

مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟

جواب: پڑھنا بھی افضل ہے اور اس کے ساتھ سورت ملانابھی افضل ہے۔لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگریہ شخص چاررکعتی نمازکی چوتھی رکعت کے رکوع کے بعدجماعت میں شامل ہو...

1083
1085

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: پڑھنا واجب نہیں البتہ بہتر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

1085
1086

کیا ایسا شخص جس کی داڑھی چھوٹی ہو وہ تراویح پڑھا سکتا ہے؟

جواب: پڑھنا واجب ہے ۔ فرض اور تراویح سب کا حکم ایک ہی ہے ۔ جو حفاظ ایسا کرتے ہیں کہ رمضان میں داڑھی رکھتے ہیں اور رمضان کے بعد کٹوا دیتے ہیں ، وہ عوام اور ش...

1086
1089

نماز کے بعد پڑھے جانے والے وظائف فرض کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتوں کے بعد

جواب: پڑھنا فصلِ قلیل ہے۔“(فتاوی رضویہ، جلد 6،صفحہ 237، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...

1089
1090

نماز میں قومہ اور جلسہ کو چھوڑنے کا حکم

جواب: پڑھنا ضروری ہوگا ۔ بحر الرائق میں ہے” وفي المحيط لو ترك تعديل الأركان أو القومة التي بين الركوع والسجود ساهيا لزمه سجود السهو اهـ.فيكون حكم الجلسة...

1090