سرچ کریں

Displaying 1081 to 1090 out of 2209 results

1081

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: شروع کر دیا، تو ( اسے پورا کرنا) واجب ہو گیا، لہٰذا پیدل چلنا واجب ہو گیا۔ طواف کے حرام کاموں میں سےکسی مجبوری کے بغیر سوار ہو کر طواف کرنا ہے، اگرچہ ...

1081
1082

امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: میرا سوال ہے کہ امام نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعدسورۃ الملک پڑھنا شروع کی، ابھی ایک آیت بھی نہیں مکمل ہوئی ، کہ امام بھول گیا، بار بار پڑھنے کی امام کوشش کر رہا ہے اور پیچھے بھی کوئی اس لائق نہیں، کہ امام کو لقمہ دے، اب امام نے سورۃ الملک چھوڑ کر سورۃ القریش پڑھنا شروع کر دی، تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا حکم ہے ۔

1082
1083

عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نفل پڑھنا

سوال: نماز عصر کا وقت شروع ہوجانے کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں،جیسے اذان ہوچکی ہے تازہ وضو کیا ہے تو پہلے وضو کے نفل پڑھ لیں پھر سنتیں غیرموکدہ اور فرض۔

1083
1084

وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنا کیسا ؟

سوال: وتر کی نماز میں تیسری رکعت ثناء سے شروع کر یں گےیا نہیں؟

1084
1085

جمعہ کےدن سفر کرنا کیسا ؟

جواب: شروع ہو نے سے پہلے شہر کی آبادی سے نکل جائے اور اگرشہرکی آبادی میں ہی زوال کا وقت شروع ہوجائےتو پھر جمعہ پڑھ کر سفر شروع کرے ۔ درمختارمیں ہے:”قال...

1085
1086

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

سوال: کیا ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے یا صرف ایام نحر میں روزہ رکھنا منع ہے؟ اگر ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے ،تو نو(9) ذوالحجہ کا روزہ کیوں رکھا جاتا ہے ،حالانکہ تکبیر تشریق تو نو(9) ذو الحجہ کی فجر سے شروع ہوجاتی ہے،اورنو ذو الحجہ کی فجر سےتیرہ ذو الحجہ کی عصر تک ان پانچ دنوں میں پڑھی جانے والی تکبیر کو تکبیر تشریق کہتے ہیں،تو اس کی کیا وجہ اور مناسبت ہے؟

1086
1087

مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟

سوال: ایک شخص نے عمرہ ادا کرنا شروع کیا، اسی دوران زوال کا وقت داخل ہو گیا، لیکن اس نے عمرہ مکمل کر لیا، تو کیا زوال کے وقت کیا گیا عمرہ درست ادا ہو گیا یا اس وقت میں رک جانا چاہئے تھا؟

1087
1088

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

جواب: شروع و ظاھرہ ان بخروج الوقت لااعادۃ و یتمکن الخلل فیھا مع ان قولھم : ”کل صلاۃ ادیت مع کراھۃ التحریم فسبیلھا الاعادۃ وجوبا“ مطلق و فی القنیۃ ما یفید ال...

1088
1089

نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم

جواب: شروع ہی اس حال میں کی کہ چوتھائی سے کم کھلا ہو ،تو نماز درست ہو جائے گی اور چونکہ ٹخنہ خود ایک مستقل عضو نہیں ،بلکہ پنڈلی کے ساتھ مل کر ایک عضو شمار...

1089
1090

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

1090