
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: کن اگرسب عورتیں اجنبیہ ہوں تو مرد کا ان کی امامت کرنا، جائز نہیں۔ بہرحال رمضان ہو یا رمضان کے علاوہ، عورتوں کو چاہئے کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں ہی ن...
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: کن زیادہ مشہور و اکثر و ماخوذ و معتبر یہی ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت 12 ربیع الاول کو ہوئی ہے۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و...
والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا
جواب: چیزوں میں دیر نہ کرو: (1)نماز میں جب اس کا وقت ہو جائے،(2) جنازہ میں جب آجائے، او ر (3)عورت (کے نکاح میں ) جب تمہیں اسکا کوئی کفو (ہمسر) مل جائے۔(سنن...
پاخانہ کے مقام سے خون یا کوئی مادہ نکلے تو وضو کا حکم
جواب: چیزوں میں سے ایک ہر وہ چیز ہے جو پیشاب و پاخانے کے مقام سے نکلے اور کلمہ "ما" عام ہے تو یہ عادۃً نکلنے والی اور دوسری تمام چیزوں کو شامل ہے۔(الھ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: کن ان کے موضوع ہونے میں ادنیٰ سا شبہ بھی نہیں ہے۔( ) جبکہ تیسری کتاب " السماحۃ الاسلامیہ " میں کسی بھی مستنداسلامی کتاب کا حوالہ ذکرنہیں کیا گیا، ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: کن جب اس پر عرف جاری ہو ،تو مفسدِ عقد نہیں رہتی اور فی زمانہ دودھ فروش دکاندار اور سپلائر کے درمیان ایڈوانس سیکورٹی کی شرط متعارف ہے اور اس کے بغیر...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
سوال: میں نے ایک ویڈیو سنی، اس میں بخاری شریف کا حوالہ دے کر ایک شخص بتا رہا تھا کہ نمازی کو تشہد میں یہ دعا پڑھنی چاہئے، پھر اس نے وہ دعا بتائی جس میں چار چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر تھا، ، معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ والی دعا نماز میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: کن واپسی کے وقت گندم کا نرخ تبدیل ہوچکا تھا تو قرض خواہ کو گندم قبول کرنے پر مجبور کیاجائے گا۔ (الفتاوی الھندیۃ، جلد 3، صفحہ 202، دارالفکر، بیروت) در...
جواب: چیزوں کی حرمت قرآن پاک سے ثابت ہے ۔سنن ابن ماجہ میں حضرت عبداللہ ابن عمررضی اللہ تعالی کافرمان ہے:"کواکون کھائے گاجبکہ اسے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ...