
برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی
جواب: غیر محرموں کواس کی آواز پہنچے گی تواس کااتنی بلندآواز سے پڑھناناجائز و گناہ ہوگا، خواہ اس کایہ پڑھنا گھر میں ہو،محلے میں ہو، گلی میں ہو،کھلے کمرے می...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: عالمگیری میں ہے: ” والكعب هنا المفصل الذي في وسط القدم عند معقد الشراك كذا في التبيين “ترجمہ: کعب یہاں پر وہ جوڑ ہے جو قدم کے درمیان میں تسمہ باندھنے ...
میت سے لیا گیا قرض کیا ایک وارث معاف کر سکتا ہے؟
جواب: غیر اس کی اجازت تصرف کرناجائز نہیں اورنہ بغیراجازت ایساتصرف نافذہوتاہے۔ہاں! چچی اگراپنی خوشی سے چاہے توفقط اپنے حصے کے قرض کو معاف کرسکتی ہے۔ م...
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: غیرھم یرون الجزور عن سبعۃوالبقرۃ عن سبعۃ،وھو قول سفیان الثوری والشافعی واحمد‘‘ترجمہ: حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث ،حسن صحیح ہے ،حضور صلی اللہ ...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: عالمیۃ، بیروت) علامہ مظہرالدین مظہری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:727ھ/1326ء) نے اِس حدیث کے تحت لکھا:’’قوله: "وقف عليه" أي:وقف ...
زکوۃ کی رقم سے مدرسہ کی زمین خریدنا
جواب: غیر ھاشمی" یعنی زکوۃ کا معنی یہ ہے کہ مسلمان غیر ہاشمی فقیر کو مال کامالک بنا دیا جائے۔ (الفتاوی الھندیہ، جلد 1، صفحہ 170، دار الفکر، بیروت) جہا...
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: غیرہ) مرد کے لیے حرام ہے اور پلاٹینم بھی دھات ہی ہے لہذا مرد کے لئے پہننا ناجائز ہے ۔ درمختار میں ہے:’’ولا یتختم) إلا بالفضۃ لحصول الاستغناء بھا ف...
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟