
عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کرنا ہرگز جائز نہیں کہ مکروہ وقت داخل ہوجائے یعنی غروبِ آفتاب میں صرف بیس منٹ رہ جائیں، اگرچہ ایسی صورت میں وقتی نماز قضا کرنے کی اجازت نہیں اور اس دن...
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: پہنچتا ہے۔ (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح، جلد1، صفحہ 239، دار الفكر، بيروت) سوال میں ذکر کی گئی حدیث کی شرح کرتے ہوئے مفتی احمد یار خان نعیمی رح...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک فیکٹری میں مال سپلائی کرتاہے ، فیکٹری کامنشی بکراووربلنگ کا مطالبہ کرتا ہے ،اووربلنگ کرناجائزہے یانہیں ؟ نوٹ:اووربلنگ اس طرح ہوتی ہے کہ جس چیزکی اصل قیمت 15 روپے ہے،بل میں اُس کی قیمت20روپے لکھی جائے،منشی بل میں لکھی قیمت ظاہرکرکے20روپے کے حساب سے مالک سے پیسے وصول کرے گا اورزیدکو15روپے کے حساب سے دےکراوپرکے 5روپے بکرخودرکھ لے گا۔ سائل:محمدعثمان(بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
سوال: ایک سے زیادہ واجبات ترک ہونے کی بنا پر نماز واجب الاعادہ ہوئی ہو تو اعادے میں ادا کی گئی نماز کی نیت کیا کرنا ہوگی؟
رحمن نام رکہنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والدین نے میرا نام رحمٰن رکھا ہے ۔ مجھےاب معلوم ہوا ہے کہ فقط رحمٰن نام رکھنا درست نہیں ہے ۔ میرے ڈاکومنٹس وغیرہ میں بھی یہی نام لکھا ہوا ہے ، کیا اس کو تبدیل کروانا ہوگا ؟ برائے کرم حوالہ جات کے ساتھ بیان فرمائیے گا ، کسی کو مطمئن کرنا ہے ۔
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: پہنچ جائے۔ (فتاوی رضویہ،ج02،ص163،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن، لاھور) حرام اشیاء کوبطورِدواکھانے کے ناجائزہونے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ تعا...
جنبی آیت سجدہ سن لے،تو سجدہ تلاوت لازم ہوگا؟
جواب: کرنے کا حکم ہو،تو اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہےاور اگر نماز لازم ہونے کا اہل نہ ہو ،تواس پرسجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔اس کے مطابق جنبی چونکہ نماز کے ...
عورت کا مرد کے برابر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا
سوال: اگر مرد نماز پڑھ رہا ہو اور عورت اس کے ساتھ آ کر کھڑی ہو جائے تو اس صورت میں مرد کی نماز ٹوٹ جاتی ہے کیا یہ حکم جماعت کی صورت میں ہے یا پھر منفرد پڑھنے کی صورت میں بھی جیسے کہ گھر میں اگر شوہر اور بیوی اپنی اپنی نماز پڑھیں لیکن بیوی شوہر کے برابر میں ہو؟
امام کے بلا ضرورت سجدہ سہو کے بعد شامل ہونے والے کی نماز کا حکم
جواب: کرے تو جومقتدی امام کےسجدہ سہوکے لیے سلام پھیرنے کے بعدجماعت میں شریک ہوئے ان کی نماز نہیں ہو گی ،اس لئے کہ جب سجدہ سہو واجب نہ تھاتو داہنی جانب سلام...
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے کیونکہ اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے، اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟